Dec 20

Click here to View Printed Statement

دنیامیں کوئی ملک ایسا نہیں جس کی خارجہ اور داخلہ پالیسی میں اپنے دوستوں اور دشمنوں کا خیال نہ رکھا جاتا ہو۔قابل اعتبار ممالک وہی ہوتے ہیں جو بوقت ضرورت دوستی کے معیار پر پورا اترتے ہوں اور دوستی کا معیار یہی ہے کہ دوست وہ جو ضرورت کے وقت کام آئے۔

Continue reading »

written by host

Dec 07

Click here to View Printed Statement

جب بھی افغانستان میں مورچہ زن امریکی فوجیں دہشت گردی کے ٹھکانوں کی موجودگی کا بہانہ بناکر پاکستان کے قبائلی علاقوں پر میزائل داغتی ہیں یا فائٹرطیاروں سے بم برساتی ہیں ہمارے فوجی ترجمان بیان دیتے ہیں کہ امریکی طیاروں نے ہم سے اجازت لئے بغیر کارروائی کی ہے ۔جب بغیر اجازت کوئی ملک حدود کے اندر گھس کر فوجی کارروائی کرے تو اسے جارحیت کہا جاتا ہے اور جارحیت کیخلاف اپنی عوام کا تحفظ کرنا قومی افواج کی پیشہ وارانہ ذمہ داری ہوتی ہے ۔

Continue reading »

written by host

Dec 04

Click here to View Printed Statement

قرآن حکیم کا واضح ارشاد ہے کہ ریاستی امور کے حوالے سے فیصلہ کرنے سے پہلے اصحاب مشاورت سے مشورہ ضروری ہے ۔رسولﷺ کا اسوة حسنہ ہمیں بار بار یہی یاد دلاتا ہے کہ قومی معاملات میں قدم قدم پر مشورہ کرنا چاہیے ۔

Continue reading »

written by host