Nov 25

Click here to View Printed Statment

”ظالمان“ کے ظلم کا شکار ہونے والی زیادہ سیاسی شخصیات کا تعلق عوامی نیشنل پارٹی سے ہے۔مالاکنڈ ڈویژن ‘فاٹا اور پشاور میں اے این پی کا شائد ہی کوئی رہنما ہو جسے بالواسطہ یا بلاواسطہ طور پر ظلم و بربریت کا نشانہ نہ بنایا گیا ہو۔ ایک اندازے کے مطابق اے این پی کی دوسرے اور تیسرے درجے کی لیڈر شپ کا قتل عام کیاگیا ہے۔

Continue reading »

written by host

Nov 23

Click here to View Printed Statment

قومی وحدت اور ملی یکجہتی کو دورِ آمریت میںجو زخم لگائے گئے تھے‘ وہ رِس رِس کرناسور بن چکے ہیں۔درد کی لہریں وفاقیت کو جھنجھوڑ رہی ہیں اور محب وطن حلقے شدید اضطراب میں مبتلا ہوچکے ہیں ۔آج کھلے عام ”آزاد بلوچستان“ کے مطالبات ہورہے ہیں۔

Continue reading »

written by host

Nov 18

نگرانی کرنا ایک مشکل عمل ہے ۔چوبیس گھنٹے جاگنا پڑتا ہے ۔16کروڑ انسانوں کے اس ملک میں بہت سی وارداتیوں ہوجاتی ہیں لیکن حکومتوں کو بہت دیر بعد خبر ہوتی ہے ۔خصوصاََ جب ملک کسی سیاسی تبدیلی سے گزررہا ہوتا ہے تو وارداتوں کے وارے نیارے ہوجاتے ہیں ۔پولیس ،سکیورٹی کے ادارے اور روزمرہ اشیاءپر نگاہ رکھنے

Continue reading »

written by host