Nawa-i-Hazara – Dr Murtaza Mughal http://drmurtazamughal.org Columnist, Motivational Speaker and Socio-Economic Analyst Thu, 25 Apr 2013 06:39:17 +0000 en-US hourly 1 https://wordpress.org/?v=6.2.5 آرزو ہے تجھے دیکھا کروں http://drmurtazamughal.org/2013/04/19/%d8%a2%d8%b1%d8%b2%d9%88-%db%81%db%92-%d8%aa%d8%ac%da%be%db%92-%d8%af%db%8c%da%a9%da%be%d8%a7-%da%a9%d8%b1%d9%88%da%ba/ http://drmurtazamughal.org/2013/04/19/%d8%a2%d8%b1%d8%b2%d9%88-%db%81%db%92-%d8%aa%d8%ac%da%be%db%92-%d8%af%db%8c%da%a9%da%be%d8%a7-%da%a9%d8%b1%d9%88%da%ba/#respond Fri, 19 Apr 2013 01:11:38 +0000 http://www.drmurtazamughal.org/site/?p=415

Click here to View Printed Statement

کائنات کا دولھا انسان اللہ پروردگار عالم کی تخلیق کا بہترین شاہکار ہے۔ رب کائنات نے اسے نعمتوں کے اتنے انبار عطا فرما دیے کہ جنہیں دیکھ کر ذرا سا غور کرنے پر ہمیں اللہ نظر آنے لگتا ہے۔ اللہ خود اپنے کلام میں فرماتا ہے”تمہارے نفوس میں میری نشانیاں موجود ہیں تو کیا تم ان پر غور نہیں کرتے“۔

ہم اپنی ذات سے ذرا باہر نظر دوڑائیں تو سورج‘ چاند‘ ہوا‘ پانی ‘ستارے آسمان‘زمین اور جانور سب کے سب قدرت کی نشانیاں ہونے کے ساتھ ساتھ حضرت انسان کی ایسے خدمت میں جتے ہوئے ہیں جیسے ان کا ہم سے بہت بڑا کام پھنسا ہوا ہے۔ ان پر نگاہ دوڑا کر یوں محسوس ہوتا ہے کہ جیسے سورج چمکتا‘چاند دمکتا‘ستار روشن‘ سمندر موجزن‘ ہوائیں چلتی‘ پھول کھلتے‘پھل پکتے اور جانور سواری و غذا کے لئے پیدا ہی ہمارے لئے کئے گئے ہیں۔ احساس کچھ یوں ہوتا ہے کہ جیسے ہم آقا ہیں اور یہ ہمارے خدمت گزار حالانکہ اصل صورتحال اس کے برعکس ہے۔ ان سب سے پوچھیے کہ اگر انسان نہ ہو تو تمہاری صحت پر کیا اثر پڑے گا تو یہ سب کہیں گے ہماری بلا سے۔ مگر انسان ان کے بغیر ایک پل بھی زندہ نہیں رہ سکتا۔
غرض ساری کائنات اپنا کام مالک حقیقی کی مرضی کے عین مطابق کر رہی ہے مگر انسان ہے کہ ظالم بھولا ہوا ہے۔
گھوڑے کو مالک صرف چارہ ہی ڈالتا ہے تو وہ اس کے بدلے اس کے لئے لڑ کر اپنی جان دے دیتا ہے۔ مگر انسان اپنے مالک کا بڑا ناشکرا ہے اور اس کی وجہ سورہ عادیات میں جو بتائی گئی وہ ہے مال سے بے پناہ محبت:
دنیا میں کسی ادارے کا مالک تیوری چڑھا لے تو ملازم فوراً ہاتھ باندھ کر کھڑا ہوجاتا ہے مگر کارخانہ قدرت کا حکم کئی بار جھنجوڑ چکا مگر ہم اس کی کوئی پرواہ نہیں کرتے۔آذان کی پکار تو ہمارے کانوں سے ٹکرا کر واپس چلی جاتی ہی رہی ہے لیکن اب تو ہم چھوٹے عذابوں کی ایک سیریز کو اپنی آنکھوں سے دیکھنے کے باوجود بھی راہ حق کی طرف جانے سے کترا رہے ہیں۔
وہ ہمیں بار بار اپنے کلام میں بتا چکا ہوں کہ میں نے یہ تمام کائنات تمہارے لئے مسخر کردی ہے مگر تم کو اپنے پیار کے لئے پیدا کیا ہے۔ وہ واضح طور پر آگاہ کرتا ہے کہ تمہاری تخلیق کا مقصد میری محبت اورمیری مخلوق سے پیار ہے۔
وہ خبردار کرتا ہے کہ اگر تم مجھ سے محبت نہیں کرو گے تو میں عنقریب تمہاری چھٹی کروا دوں گا اور تمہاری جگہ ایسی قوم پیدا کروں گا جو کہ مجھ سے محبت کرے گی اور میں ان سے محبت کروں گا۔
وہ کہتا ہے کہ میں تم سے رزق روزی نہیں مانگتا۔رزق رساں تو میں ہوں۔ اس لئے تمہاری روزی کا میں سامان کروں گا تم تو بس میری طرف پیار کی نگاہ اٹھا کر کبھی دیکھ ہی لیا کرو۔
وہ ہم کو بار بار اپنی نعمتوں کی یاددہانی کراتا ہے کہ شائد نگاہ ان کی طرف مبذول کرے تو نگاہ شکریہ اوپر بھی اٹھا لے۔مگر ہمارا حال تو یہ ہے کہ گائے نے اگر دودھ پلایا ہے تو ہم نے اسے ماتا بنا کر اسی کے آگے سر تسلیم دل خم دیا۔اللہ کو ہم سے گلا ہے کہ گوبر اور خون کے درمیان سے ظالمو تم کو خالص دودھ تو میں نے پلایا ہے اور تم نے ساقی پر نگاہ کرنے کے بجائے برتن کے آگے سر نیاز جھکا دیا۔ جبکہ گائے کو تو یہ خبر بھی نہیں کہ یہ سارا نظام کیسے چل رہا ہے۔ رب کا فرمان ہے کہ سورج اور چاند کو سجدہ کرنے والو اسے پہچانو جس کے ہاتھ میں ان کی رسی ہے۔
دنیا میں ماں جب بچے کو نہلا دھلا کر نئے کپڑے پہنا کر سامنے کھڑا کرتی ہے اور پوچھتی ہے کہ سب کچھ کس نے دیا ہے تو بچہ اگر صرف اتنا کہہ دے کہ ”ماں تو نے“ تو صرف اتنا کہنے پر ہی ہم نے کئی بار دیکھا ہے کہ وہ بچے کو درجنوں بوسے دیتی ہے۔ یہی حال مالک کا ہے جب بندہ نہا دھو کر آئینہ کے سامنے کھڑا ہو اور یہ کلمات ادا کرے کہ اللہ تیرا شکر ہے تو مجھے خوبصورت شکل عطا فرمائی۔ میری سیرت کو بھی خوبصورت بنا دے تو عرش سے آواز آتی ہے۔ ”بندے جا تیری اس خوبصورت بات پر میں نے تیرے پچھلے گناہ معاف کردیئے“۔ وہ فرماتا ہے کہ اگر نعمت کا شکر ادا کرو گے تو نعمتوں کی بارش کردوں گا اور ناشکری کرو گے تو میرا عذاب بہت سخت ہے۔
اللہ نے ہمیں مختلف انداز سے یاددھانیاں کروائی ہیں کہ شائد انسان اپنے محبوب حقیقی کی طرف نظر التفات کرلے۔وہ فرماتا ہے کہ جب تم ماں کے بطن سے گود مادر میں آئے تو کچھ نہیں جانتے تھے۔ یہ سمع و بصر اور دل ودماغ جس پر تم اتنا اتراتے ہو میں نے عطا فرمائے ۔ایک طرف تو ان نعمتوں کا تذکرہ کیا عام لوگوں کیلئے تو دوسری طرف میڈیکل سائنس کے ماہرین کو بتایا کہ تم نے آج یہ ثابت کیا ہے کہ انسان کو پہلے سماعت ملتی ہے بعد میں بصارت مگر رب العالمین نے چودہ سو سال قبل ہی یہ حقیقت اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زبان سے جاری فرما دی تھی۔
وہ ہمارے کئی بھائیوں کو ان میں سے کچھ عطا نہیں بھی فرماتا۔شائد اس لئے کہ آنکھوں سے محروم کوئی شخص جب گلی گلی سے یہ پکارتا گزرے کہ” آنکھوں والو! آنکھیں بڑی نعمت ہیں“ تو ہمیں ان کے نعمت ہونے کا واقعتاً احساس ہوجائے آپ غور فرمائیں تو نوزائیدہ بچہ نہ بول سکتا ہے نہ رفع حاجت کرنے کے قابل ہوتا ہے۔غلاظت کے اس ڈھیر کے لئے دودھ کی نہروں کے علاوہ ماں کے دل میں اتنا پیار بھی ڈال دیا کہ وہ ساری غلاظتیں اپنے دامن میں لے لیتی اور بچے کو صاف ستھری جگہ ڈالتی۔میں تو اس کو اس طرح دیکھتا ہوں کہ دنیا میں جو ماں کا کردار ادا کر رہی ہے وہ ماں نہیں بلکہ دائی ہے اصل ماں (پالنے والی ذات) تو وہ ہے جس نے اس دائی کے دل میں اتنا پیار ڈالا ہوتا۔ سرکار صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی اللہ کے پیار کو ماپنے کے لئے ماں کے پیار کا پیمانہ استعمال کیا۔ آپ کسی سفر پر جا رہے تھے کہ ناگہاں کسی عورت کا بچہ کھو گیا۔ وہ بڑی بے چینی کے عالم میں پاگلوں کی طرح اسے ڈھونڈتی پھر رہی تھی۔ کافی وقت بعد وہ اسے اچانک نظر آیا تو اس نے بچے کو اپنی بانہوں میں جکڑ کر اسے بے شمار بوسے دیے۔ ایسی کیفیت میں حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے صحابہ کو اس کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا کہ دیکھو تمہارا رب تم سے اس ماں سے بھی ہزاروں گنا زیادہ پیار کرتا ہے جب قرآن فرماتا ہے کہ ماں باپ کے سامنے اف تک نہ کہو تو میں سوچتا ہوں کہ جب ہم اس ماں کے سامنے اف نہیں کہہ سکتے تو اس حقیقی ماں کے سامنے اف کیسے کہہ سکتے ہیں اور اس کے حکموں کو پا کر ان کی نافرمانی کرنے کی جسارت کیسے کرسکتے ہیں۔ میں انسان میں موجود اعضاءاور نظام کو دیکھ کر کبھی کبھی خیال کرتا ہوں کہ جانے وہ خود کتنا پیارا ہوگا جس کی تخلیق اتنی پیاری ہے۔
انسان کے اندر اور باہر کے ماحول میں یہ نشانیاں ہم سے کچھ کہتی ہیں ۔ گاڑی میں جانے والا مسافر اپنے دوست کو دیکھ کر جب رومال لہراتا ہے تو اس کی حرکت سے دیکھنے والے کو ایک نتیجہ نکالنا ہوتا ہے اگر کوئی رومال کی رنگت‘ اس کی دھاریوں‘ اس کے کپڑے کے معیار پر غور کرنے لگے تو زمانے والے اسے احمق کہیں گے۔دراصل اس طرح کرنے سے اس کا مقصد اس کی توجہ اپنی جانب مبذول کروانا ہوتا ہے۔
اگر کوئی مہمان کسی کے گھر کھانا کھانے کے وقت سب باتوں کو لاجک سمجھ جائے کہ بلب میں روشنی پاور ہاﺅس سے آرہی ہے۔ پھول جو گلدانوں میں سجائے گئے ہیں یہ اس طرح گلدانوںمیں نہیں اُگتے بلکہ باغ سے لائے گئے ہیں۔بادلوں کو دیکھ کر ان کا سارا فلسفہ بیان کردے۔ غرض ہر چیز کے بارے بڑی عقل مندی سے متاثر کن کرتا جائے۔ کھانے پر بھی بڑی سیرحاصل گفتگو کر ڈالے مگر کھانا کھانے کے بعد میزبان کا شکریہ ادا کیے بغیر چلائے تو کوئی شخص بھی ایسے شخص کو عقلمند نہیں کہے گا۔ عقل بہت بڑی چیز ہے اس کی بنیاد پر انسان اشرف المخلوقات کے درجہ پر فائز ہوا ہے مگر یہی عقل اگر کسی جسم سے نکال دی جائے تو وہ پاگل کہلائے گا۔ یاد رہے کہ عقل اگر وحی کی روشنی سے ہٹ کر فیصلے کرے گی تو یہ باولی کہلائے گی۔خدا کا فرمان بھی کچھ اسی طرح سے ہے کہ جب میرے بندے آسمانوں اور زمین کی تخلیقات میں غور کرتے ہیں تو نتیجہ بے فکر کے طور پر بے ساختہ یہ کہہ اٹھتے ہیں کہ اے رب تو نے یہ سب بے کار پیدا نہیں کیا۔ وہ کہتے ہیں کہ رب تو پاک ہے ہم کو آگ سے بچا کر اپنا دیددار نصیب فرما۔ بقول شاعر
تیری جنت کو یا رب کیا کروں
آرزو ہے تجھے دیکھا کروں

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonfutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88
]]>
http://drmurtazamughal.org/2013/04/19/%d8%a2%d8%b1%d8%b2%d9%88-%db%81%db%92-%d8%aa%d8%ac%da%be%db%92-%d8%af%db%8c%da%a9%da%be%d8%a7-%da%a9%d8%b1%d9%88%da%ba/feed/ 0
اور اس طرح خوشحالی آئے گی http://drmurtazamughal.org/2009/09/21/%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d8%b3-%d8%b7%d8%b1%d8%ad-%d8%ae%d9%88%d8%b4%d8%ad%d8%a7%d9%84%db%8c-%d8%a2%d8%a6%db%92-%da%af%db%8c/ http://drmurtazamughal.org/2009/09/21/%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d8%b3-%d8%b7%d8%b1%d8%ad-%d8%ae%d9%88%d8%b4%d8%ad%d8%a7%d9%84%db%8c-%d8%a2%d8%a6%db%92-%da%af%db%8c/#respond Tue, 22 Sep 2009 03:39:00 +0000 http://www.drmurtazamughal.org/site/?p=193 Click here to View Printed Statment

بتایا جارہاہے کہ عراق کے اندر امریکہ کا سب سے بڑا سفارتخانہ ہے جس کی تعمیر پر تقریباً ستر ملین ڈالرز خرچ ہوئے تھے۔اسلام آباد میں امریکی اپنے لئے جو سفارتخانہ بنانے جارہے ہیں اس پر سترملین ڈالرز سے کہیں زیادہ رقم خرچ ہوگی۔ پاکستان میں امریکی سفارتخانہ دنیا کا سب سے بڑا سفارتخانہ ہوگا۔اس کالونی نما سفارتخانے کی حفاظت کے لئے عمارتوں کے اندر ہی ”میرینز“ نہیں ہوں گے بلکہ اسلام آباد کے تمام داخلی و خارجی راستوں اور ہوائی اڈوں پر بھی سیکورٹی کے انتظامات براہ راست امریکیوں کی نگرانی میں چلے جائیں گے۔ ہزاروں کی تعداد میں عملہ کام کرے گا۔امریکیوں کی خوراک اور مشروبات یقینا امریکہ سے درآمد ہوں گی۔البتہ ”ورائٹی“ کی خاطر لوکل مارکیٹ سے بھی فائدہ اٹھایا جاسکے گا۔ کہا جارہا ہے کہ وسیع وعریض سفارتخانے بن جانے کے بعد اسلام آباد کسی بھی غیر ملکی جارحیت سے ہمیشہ کے لئے محفوظ ہوجائے گا اور امریکہ کی دیکھا دیکھی دیگر امیر ممالک بھی پاکستان میں پراپرٹی خریدنے میں دلچسپی دکھائیں گے اور یوں ”فرینڈز آف پاکستان“ اپنی جیبیں ڈھیلی کرنا شروع کردیں گے۔ڈالروں کی ریل پیل ہوگی اور اسلام آباد دبئی بن جائے گا۔ یاد رہے کہ امریکیوں کی متوقع آمد کی اطلاع پا کر مالکان مکانات نے گھروں کے کرائے پہلے ہی دوگنا کردیئے ہیں۔
”بلیک واٹر“ نامی امریکی تنظیم کے بارے میں رپورٹ شائع ہوئی ہے کہ اس تنظیم نے کراچی میں اپنا ہیڈکوارٹر بنا لیا ہے اور ایشیائی ممالک کے اندر اپنی سرگرمیاں تیز کرنے کے لئے ”آن لائن“ فارم کے ذریعے بھرتی شروع کردی ہے۔سرائیکی ‘پشتو‘بلوچی اور اردو بولنے والوں کو بھاری معاوضوں کے عوض بھرتی کیا جارہا ہے یہ لوگ ”مخبری“ کا کام کریں گے اور امریکہ مخالف لوگوں‘تنظیموں‘گروہوں اور جذبوں کی اطلاع دیا کریں گے۔ امریکی ملازمت کے اس سنہری بندوبست کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پاکستان کے ہر چغل خور اور مخبر نے فارم بھرنا شروع کردیئے ہیں۔ اطلاعات ہیں کہ اس طرح امریکہ نے پاکستان کے لئے روزگار کے نئے راستے کھول دیئے ہیں۔
اب آپ اپنے ملک میں رہتے ہوئے امریکی نوکری کا لطف اٹھا سکیں گے۔ ویزے کا جھنجھٹ نے ایئر پورٹوں پر جامہ تلاشی۔ اپنے بہن‘بھائیوں کی مخبری کریں‘چھاپے مروائیں ‘گرفتاریاں کروائیں ”بلیک واٹر“ کو ہارڈ ٹارگٹ دیں اور ڈالرز کمائیں۔
”کارپوریٹ فارمنگ“ کے تصور کو عملی جامہ پہنانے کے لئے سعودی عرب سمیت مختلف امیر ممالک کو زرعی رقبے لیز پر دینے کے فیصلے سے خوشحالی قریب آئے گی۔زمینیں لیز پر لینے والے امیر ممالک کے ”شیوخ“ اور ”لینڈلارڈز“ اپنے زیر تسلط رقبوں میں سونا اگانے کے لئے مشینوں کے علاوہ انسان بھی استعمال کریں گے اور ظاہر ہے پاکستان سے سستا انسان کہاں ملے گا۔ اس طرح ”مزدور“ کسانوں کو بہتر اجرت ملے گی۔خدا نہ کرے کہ عرب شیوخ زمینوں کے ٹھیکے یہاں جاگیرداروں کو دے دیں اور غریب کسان دہری چکی میں پسنا شروع ہوجائیں۔ بہرحال امکانات یہ ہیں کہ عربوں کے اونٹ جب پاکستانی خیموں میں مکمل طور پر گھس جائیں گے تو خوشحالی آئے گی۔
وفاقی وزیر خزانہ نے صاف صاف بتا دیا ہے کہ شوگر مافیا سے وابستہ لوگ حکومت اوراپوزیشن بنچوں پر براجمان ہیں اس لئے ان کے خلاف کارروائی کو خارج از امکان ہی سمجھا جائے۔ سپریم کورٹ اور ہائیکورٹ کے واضح احکامات کے باوجود چینی چالیس روپے فی کلو کے حساب سے کہیں فروخت ہوتی نہیں پائی جاسکی۔ یہ سچ ہے کہ سترہ کروڑ عوام کو پانچ سو افراد کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا لیکن یہ پانچ سو افراد اپنے ذیلی اور ضمنی مفادات کو سترہ کروڑ عوام پر قربان کرنے کے لئے تیار نہیں اور سابق صدر مشرف کی طرح انہیںکوئی ڈرا نہیں سکتا۔بلکہ اب تو ان کی حفاظت کے لئے ”بلیک واٹر“ کے دستے بھی دستیاب ہوگئے۔ عدالتیں اور عوام صرف ”حاضر ہو!“ کے واویلے سن سکتی ہےں۔!
امریکی آجائیں ‘سعودی آجائیں ‘دبئی والے چھاجائیں یا فرینڈز آف پاکستان والے گھیرا تنگ کر لیں۔ جو ہوتا ہے ہوجائے‘صرف اتنا کوئی بتا دے کہ پاکستان کی فیصلہ کرنے‘ سوچنے اور بولنے کی خودمختاری کو ”غیروں“ کے ہاتھوں بیچ دینے سے کیا ہم خوشحال ہوجائیں گے؟ کیا خطہ غربت سے نیچے رینگنے والے پاکستانیوں کو بغیرقطار میں لگے دو وقت کی روٹی مل سکے گی؟

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonfutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88
]]>
http://drmurtazamughal.org/2009/09/21/%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a7%d8%b3-%d8%b7%d8%b1%d8%ad-%d8%ae%d9%88%d8%b4%d8%ad%d8%a7%d9%84%db%8c-%d8%a2%d8%a6%db%92-%da%af%db%8c/feed/ 0
سیاست حماقت اور بغاوت http://drmurtazamughal.org/2009/07/22/%d8%b3%db%8c%d8%a7%d8%b3%d8%aa-%d8%ad%d9%85%d8%a7%d9%82%d8%aa-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a8%d8%ba%d8%a7%d9%88%d8%aa/ http://drmurtazamughal.org/2009/07/22/%d8%b3%db%8c%d8%a7%d8%b3%d8%aa-%d8%ad%d9%85%d8%a7%d9%82%d8%aa-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a8%d8%ba%d8%a7%d9%88%d8%aa/#respond Wed, 22 Jul 2009 07:46:51 +0000 http://www.drmurtazamughal.org/site/?p=16 Click here to View Printed Statement

لوگو ں نے ایک تصویر دیکھی۔ محترم میاں محمد نوازشریف تھری پیس سوٹ میں ملبوس ہزاروں ایکڑوں پر پھیلے اپنے رائے ونڈفارم کے سرسبز باغ میں برطانیہ کے وزیر خارجہ ملی بینڈ کے ہمراہ چہل قدمی فرما رہے تھے۔ایسی تصویر سیاست ہوتی ہے ۔ اندھیروں میں ڈوبی سولہ کروڑ عوام اپنے رہنماﺅںکی خوشحالیاں دیکھ کر شائد خوش ہوجاتے ہوں گے۔ حالانکہ جناب میاں صاحب چاہتے تو ملی بینڈ کو لکشمی چوک لے جاتے جہاں عذاب کی صورت میںنازل ہونے والی لوڈشیڈنگ سے گھبرائے ہوئے لاہوری دھوتیاں اٹھائے حکمرانوں کی غفلتوں کا ماتم کرتے دکھائی دیتے ہیں۔رائے ونڈ فارم میں سے ہی ایک دوسری تصویر سامنے آئی۔ جناب زرداری جو کہ صدر پاکستان بھی ہیں وہ جناب میاں نوازشریف کے ساتھ چار گھنٹے گزارتے ہیں۔میاں صاحب اپنے وسیع دسترخوان پر جناب زرداری کے لئے مغلئی بریانی کا اہتمام فرماتے ہیں اور صدرزرداری صاحب انہیں قالین کا تحفہ پیش کرتے ہیں۔ مشترکہ اعلامیہ میں لوڈشیڈنگ کا کہیں ذکر نہیں ہوتاکیونکہ یہ سیاست ہوتی ہے ۔اقتدار میں حصہ داری‘بندر بانٹ اور باری لینے دینے کے جھگڑے ہوتے ہیں۔


پنجاب بھر میں لوڈشیڈنگ کےخلاف پر تشدد مظاہرے جاری ہیں اورپیپلزپارٹی کے ذرائع کے مطابق رائے ونڈ والوں کی طرف سے ہی ایسے مظاہروں کی پشت پناہی کی جارہی ہے۔اگرچہ جناب زرداری اور میاں نوازشریف کی ملاقات کے بعد مسلم لیگ (ن) نے اپنے کارکنوں کو حکومت مخالف سرگرمیوں سے دور رہنے کی ہدایات جاری کردی تھیں لیکن پی پی والوں کو پورا یقین ہے کہ جس طرح لوڈشیڈنگ کارڈ کو انہوں نے (ن) لیگ کیساتھ مل کر (ق) لیگ حکومت کیخلاف استعمال کیا گیا تھا اسی طرح اب (ن) لیگ اسے پی پی کیخلاف استعمال کر رہی ہے۔
(ن) لیگ کی آجکل پانچویں گھی میں ہیں۔ وہ ایک طرف حکمران جماعت بھی ہے اور دوسری جانب حزب اختلاف بھی ۔ حزب اختلاف کی ذمہ داریاں نبھانے کے لئے جناب چوہدری نثار کی سربراہی میں ایک ڈیسک کام کر رہا ہے ۔جبکہ اقتدار کے مزے لولٹنے کے لئے پنجاب کا وسیع علاقہ ہاتھ میں ہے چونکہ میثاق جمہوریت کا احترام بھی ضروری ہے اس لئے (ن) لیگ کسی ماورائے جمہوریت اقدام کی حامی نہیں۔ جمہوری طریقے سے جناب زرداری کو وزیراعظم گیلانی کیخلاف بھڑکایا جارہا ہے اور جناب گیلانی کو بھرپور حمایت کی یقین دہانیاں بھی کرائی جارہی ہیں۔ گویا سیاسی حماقتیں جاری ہیں۔
کراچی کے حالات قابو سے باہر ہو کر ٹارگٹ کلنگ‘ بارش برد اور جلاﺅ گھیراﺅ کی حدیں بھی پھلانگ رہے ہیں۔جناب الطاف حسین لندن سے دن میں تین بار بیانات جاری فرماتے ہیں لیکن حد یہ ہے کہ ہر طرف پانی ہی پانی ہے۔بجلی نہیں ۔آب وبرق کا یہ انوکھا امتزاج پچاس شہریوں کی جانیں لے چکا ہے۔ ایم۔ کیو ۔ ایم حزب اقتدار کا حصہ ہے لیکن گاہے بگاہے حزب اقتدار کے مزے لوٹنے کے لئے پریس کانفرنسیں بھی فرماتی رہتی ہے۔ اعتماد جیسی جنس اب کراچی میں پائی ہی نہیں جاتی ۔ پی پی پی کو ایم۔ کیو ۔ ایم پر اعتماد نہیں اور نائن زیرو کی نظریں سندھ کے وزیر داخلہ کو خارج کرنے پر لگی ہوئی ہیں۔
صوبہ سرحد کی سیاست افواج پاکستان کی قربانیوں کے طفیل ایک بار سوات اور مالاکنڈ میں داخل ہوگئی ہے لیکن اے این پی کی بچی کھچی قیادت فنڈز بانٹنے بلکہ ایک اخباری اطلاع کے مطابق فنڈز خردبرد کرنے میں مصروف ہے۔ کسی کو توفیق ہی نہیں کہ وہ دیگر سیاسی قوتوں کو ساتھ ملا کر مولانا فضل اللہ کے ”لائیو“ خطبوں کا ہی مقابلہ کرسکے۔ اب کی بار اگر ان علاقوں سے سیاست فرار ہوئی تو پھر اسے ”ہوتی ہاﺅس“ میں بھی پناہ نہ مل پائے گی۔
وقت ایک بار پھر سے یہ ثابت کرنے جارہا ہے کہ پاکستان کی سیاست سراسر حماقت ہے اور اس حماقت کے نتیجے میں عوام کے اندر بغاوت کے آثار پوری طرح نمایاں ہیں۔
پولیس پارٹیوں پر حملے کرنے والے مظاہرین کا مطالبہ ” وزیراعظم نوازشریف“ نہیں صرف ”گوزرداری گو“ ہے۔ اس بغاوت سے وہی طاقتیں فائدہ اٹھا سکتی ہیں جن کو ”گڈگورننس“ اور نظم و ضبط برقرار رکھنے کا وسیع تجربہ ہے اور جنہوں نے ”طالبان“ جیسے خوف کی آنکھوں میں آنکھیںڈالی ہیں۔وہی لوڈشیڈنگ کے جن کو بھی بوتل میں بند کرسکتے ہیں۔ خدا خیر کرے!

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonfutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88
]]>
http://drmurtazamughal.org/2009/07/22/%d8%b3%db%8c%d8%a7%d8%b3%d8%aa-%d8%ad%d9%85%d8%a7%d9%82%d8%aa-%d8%a7%d9%88%d8%b1-%d8%a8%d8%ba%d8%a7%d9%88%d8%aa/feed/ 0
کاش کہ مسئلہ کشمیر حل ہوجائے http://drmurtazamughal.org/2009/01/18/%da%a9%d8%a7%d8%b4-%da%a9%db%81-%d9%85%d8%b3%d8%a6%d9%84%db%81-%da%a9%d8%b4%d9%85%db%8c%d8%b1-%d8%ad%d9%84-%db%81%d9%88%d8%ac%d8%a7%d8%a6%db%92/ http://drmurtazamughal.org/2009/01/18/%da%a9%d8%a7%d8%b4-%da%a9%db%81-%d9%85%d8%b3%d8%a6%d9%84%db%81-%da%a9%d8%b4%d9%85%db%8c%d8%b1-%d8%ad%d9%84-%db%81%d9%88%d8%ac%d8%a7%d8%a6%db%92/#respond Sun, 18 Jan 2009 05:33:31 +0000 http://www.drmurtazamughal.org/site/?p=101 Click here to View Printed Statement

ممبئی حملوں کے اصل ذمہ داروں کے تعین کے لئے ابھی بہت وقت درکار ہے۔ بھارت کیطرف سے دی گئی معلومات کے نتیجے میں پاکستانی حکام نے جن تنظیموں اور گروہوں کے سرکردہ رہنماﺅں کو گرفتار کیا ہے اور جن کی انکوائری شروع کردی گئی ہے ان تمام افراد اور گروپوں کا تعلق کسی نہ کسی طرح آزادی کشمیر سے جڑا ہوا ہے۔ جوں جوں یہ انکوائری آگے بڑھے گی اور ملزمان کو عدالت کے روبرو پیش کیا جائے گ

ا‘کشمیر کا مسئلہ منظر عام پر آتا جائے گا۔ پاکستانی عوام کی طرف سے پیپلزپارٹی کی حکومت پر دباﺅ آئے گا کہ مسئلہ کشمیر کی بات کئے بغیر محض بھارت کو مطمئن کرنے کے لئے لشکر طیبہ اور جماعت الدعوہ کے رہنماﺅں کو گرفتار کرکے مقدماّت چلانا یکطرفہ کارروائی ہے اور کشمیریوں کے ساتھ زیادتی ہے۔ پانچ فروری کو یوم کشمیر کے حوالے سے جب بڑی بڑی ریلیاں نکلیں گی تو یہ مطالبہ زور پکڑے گا کہ ملزمان کی انکوائری کے ساتھ ساتھ بھارت کو مسئلہ کشمیر حل کرنے پر مجبور کیا جائے۔ اور ممبئی حملوں کے ذمہ داران کے خلاف کسی قسم کی کارروائی کرنے سے پہلے کشمیریوں پر ہونے والے ظلم و ستم کا معاملہ اٹھایا جائے یہ بات بھی ہوگی کہ بھارت اپنے ان فوجیوں پر مقدمات چلائے جنہوں نے کشمیر کے اندر انسانی حقوق کو پامال کیا ہے اور کر رہے ہیں۔”دہشت گردی“ اور”تحریک آزادی“ کی نئی تعریف کی بھی ضرورت پڑے گی اور یوں پاکستان اور بھارت کے درمیان ایک بار پھر مسئلہ کشمیر پوری قوت کے ساتھ سر اٹھائے گا۔
مستقبل میں پاک بھارت تعلقات کے نارمل ہونے کا انحصار صرف اور صرف آزادی کشمیر سے ہے۔ اسی صورتحال کو بھانپتے ہوئے امریکہ کے نو منتخب صدر باراک اوبامہ نے بہت پہلے ہی مسئلہ کشمیر کے حل کی ضرورت محسوس کرلی تھی ۔ چند روز قبل برطانیہ کے سیکرٹری خارجہ نے بھارت کے اندر بیٹھ کر مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ہوسکتا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ مسئلہ کشمیر حل اس لئے حل کرانا چاہتے ہوں کہ پاکستان اور بھارت باہمی چپقلش چھوڑ کر ”دہشتگردی“ کے خلاف امریکی جنگ میں یکسوئی اختیار کرسکیں۔ یہ بھی ممکن ہے کہ یہ دونوں بڑی طاقتیں واقعتاً یہ چاہتی ہوں کہ کشمیر کا معاملہ اس لئے حل ہوجائے تاکہ پاکستان اور کشمیر کے اندر موجود جہادی تنظیموں کا مسلح جدوجہد کا بہانہ ختم ہوجائے۔ نیت جو بھی ہو لیکن اگر امریکہ‘برطانیہ اور دوسری عالمی برادری پاکستان کا ساتھ دے تو شائد ممبئی حملوں کے بعد پیدا ہونے والی آتشیں صورتحال سے بہتری کشید کی جاسکے۔
افسوس یہ کہ بھارت نے جہاں باراک اوبامہ کی کشمیر کے حوالے سے تجاویز کو یکسر ردّ کردیا تھا اب وہ ملی بینڈ کی نصحیت کو بھی اپنے معاملات میں مداخلت قرار دے رہا ہے ۔”ہم آزاد ملک میں اور اپنے فیصلے خود کرتے ہیں “۔ برطانوی وزیرخارجہ کے موقف کی تائید کی بجائے بھارتی حکمران ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے اپنی آزادی کا ڈھنڈورا پیٹنا شروع ہوگئے ہیں ۔ اگر بھارت واقعی آزادہے تو پھر اسے کشمیریوں کو غلام رکھنے کا کوئی حق نہیں ہے ۔ معروف دانشور اور تحریک آزادی پاکستان کے رہنما محترم نسیم انور بیگ کہتے ہیں ”کوئی ملک اس وقت تک آزاد نہیں ہوسکتا جبکہ وہ دوسروں کی آزادی سے خوف زدہ رہے“۔ بھارت کی ذہنی کیفیت یہی رہی ہے۔ وہ کشمیریوں کی آزادی سے خوف زدہ رہتا ہے اور اسی خوف نے اسے دماغی طور پر غلام بنا رکھا ہے۔ آزادی کے گزشتہ ساٹھ برسوں میں اسی غلامانہ احساس کے نتیجے میں جنوبی ایشیاءمیں امن قائم نہیںہوسکا۔ کشمیر کے حوالے سے اپنے غیر منصفانہ طرز عمل کے سبب برصغیر پر ہر وقت جنگ کے بادل منڈلاتے رہتے ہیں۔تین بار جنگیں لڑی جاچکی ہیں۔ جو بجٹ خطے کے ڈیڑھ ارب انسانوں کی فلاح و بہبود کے لئے خرچ ہونا تھا وہ اسلحہ کی نذر ہورہا ہے ۔بھارت خود کو بڑا کہتا تھکتا نہیں پھر اپنی بڑائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تقسیم ہند کے نامکمل عمل کو مکمل کیوں نہیںہونے دیتا۔
چند تنظیموں اور ان کے رہنماﺅں پر پابندی لگانے سے کیا ممبئی جیسے واقعات رک جائیں گے؟۔ اگر حکومت نے یکطرفہ طور پر ”جہاد کشمیر“ کو ختم کرنے کی کوششیں کیں تو یہ جہادی گروہ کسی قسم کے کنٹرول سے باہر ہوجائیں گے اور خود پاکستان ان کے ردّعمل سے محفوظ نہیں رہ سکے گا۔”نان اسٹیٹ ایکٹرز“ کسی ملک تک محدود نہیں ہوتے۔ ان کے لئے جغرافیائی سرحدیں بے معنی ہوجاتی ہیں اور پاکستان کی سکیورٹی فورسز کہاں کہاں ان کا پیچھا کریں گی؟ جب بھی مظلوم کشمیری دنیا کو اپنی آزادی کے لئے پکاریں گے انسانی اور اسلامی جذبات کوئی نہ کوئی مسلح شکل اختیار کرلیں گے۔کیونکہ ناانصافی اور ہٹ دھرمی کے مقابلے پر ہمیشہ شدت پسند رجحانات ہی جنم لیتے ہیں۔
تقسیم ہند کا مقصد اس برصغیر میں دو مملکتوں کا قیام تھا جنہوں نے برابری کی سطح پر آگے بڑھنا تھا اور اپنے عوام سے کئے ہوئے خوشحالی اور امن کے وعدے پورے کرنے تھے ۔ افسوس کہ بھارت نے اپنے بھاری وجود کے زعم میں کشمیرپر قبضہ کر رکھا ہے اور پاکستان اور بھارت کے درمیان نہ ختم ہونے والی کشیدگی کی بنیاد رکھ دی ہے۔یہ وہ حقیقت ہے جسے برطانیہ خوب جانتا ہے ۔ ملی بینڈ کے آباﺅ اجداد نے ہی خونی لکیر کھینچ کر جنوبی ایشیاءمیں خون بہانے کے راستے کھولے تھے ۔ آج اگر برطانیہ کی نئی نسل اپنی ذمہ داری سمجھتے ہوئے بھارت کو مسئلہ کشمیر حل کرنے پر آمادہ کر رہی ہے تو بھارتی قیادت کو اسے انا کا مسئلہ نہیں بنانا چاہیے۔ اگر اب بھی بھارت سچ کا ساتھ نہ دے سکا تو پھر ممبئی جیسے واقعات کو روکنا مشکل ہوجائے گا۔اور خطرہ ہے کہ ایسے کسی اور واقعہ کے نتیجے میں یہ خطہّ خوفناک تباہی سے دوچار ہوجائے گا۔
کاش کہ عالمی برادری بھارت کو قائل کرسکے۔ کاش کہ مسئلہ کشمیر حل ہوجائے۔ ورنہ ”غزوہ ہند“ کے تصوّر سے لبریزگروہ پھر کسی موقع کی تلاش میں ہیں!

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonfutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88
]]>
http://drmurtazamughal.org/2009/01/18/%da%a9%d8%a7%d8%b4-%da%a9%db%81-%d9%85%d8%b3%d8%a6%d9%84%db%81-%da%a9%d8%b4%d9%85%db%8c%d8%b1-%d8%ad%d9%84-%db%81%d9%88%d8%ac%d8%a7%d8%a6%db%92/feed/ 0
ہمیں اپنے کل کو بہتر بنانا ہے http://drmurtazamughal.org/2008/03/17/%db%81%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%92-%da%a9%d9%84-%da%a9%d9%88-%d8%a8%db%81%d8%aa%d8%b1-%d8%a8%d9%86%d8%a7%d9%86%d8%a7-%db%81%db%92/ http://drmurtazamughal.org/2008/03/17/%db%81%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%92-%da%a9%d9%84-%da%a9%d9%88-%d8%a8%db%81%d8%aa%d8%b1-%d8%a8%d9%86%d8%a7%d9%86%d8%a7-%db%81%db%92/#respond Mon, 17 Mar 2008 07:04:40 +0000 http://www.drmurtazamughal.org/?p=632 Click here to View Printed Statement

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonfutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88
]]>
http://drmurtazamughal.org/2008/03/17/%db%81%d9%85%db%8c%da%ba-%d8%a7%d9%be%d9%86%db%92-%da%a9%d9%84-%da%a9%d9%88-%d8%a8%db%81%d8%aa%d8%b1-%d8%a8%d9%86%d8%a7%d9%86%d8%a7-%db%81%db%92/feed/ 0