Click here to View Printed Statement
برسراقتدار آنے والا نیا جمہوری اتحاد پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا سب سے بڑا اور مضبوط حکومتی اتحاد ہے۔ بھاری مینڈیٹ کسی ایک سیاسی پارٹی کو حاصل ہو تو خدشہ رہتا ہے کہ اقتدارسے محروم رہ جانے والی مدِمقابل پارٹیاں برسراقتدار پارٹی کو ناکام بنانے کے لئے متحد ہوجائیں۔ اتحادوں کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ووٹروں کی غالب اکثریت خود کو اقتدار کا حصہ سمجھ کر شروع کے دو تین برس بڑے صبر اور تحمل سے گذارتے ہیں۔
Continue reading »
written by
Click here to View Printed Statement
حدیث نبوی ہے” جس کا آج اس کے گزرے کل سے بہتر نہیں وہ تباہ ہوگیا“۔محسنِ انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مختصر ارشاد میں فرد‘ معاشرے اور قوم کے عروج کا ایسا قابل عمل فارمولہ عطا کردیا ہے جس پر عمل کرنے سے زوال آہی نہیں سکتا۔
Continue reading »
written by
Click here to View Printed Statement
نئی پارلیمان معرض وجود میں آیا چاہتی ہے۔حکومت سازی اب ہفتوں کی نہیں دنوں کی بات رہ گئی ہے۔ جناب آصف علی زرداری‘ جناب میاں محمد نوازشریف اور اسفندیار ولی کے سیاسی ملاپ سے ایک مضبوط پارلیمانی اتحاد معرض وجود میں آچُکا ہے۔ قوم نے اس اتحاد سے ابتدائی طور پر جو اُمیدیں وابستہ کر رکھی تھیں اب ان آرزوﺅں کی تعداد میں اضافہ ہوچُکا ہے۔ عوام کو یقین آچکا ہے کہ نیا سیٹ اپ بغیر کسی ٹکراﺅ کے معزول ججوں کو بحال کرا لے گا۔ Continue reading »
written by
Click here to View Printed Statement
کور کمانڈرز کی ایک سو چھٹی کانفرنس میں فوجی افسران کی سِول محکموںمیں ملازمت کے حوالے سے جوہری تبدیلیوں کی اصولی منظوری ہوجانے کے بعد چیف آف آرمی سٹاف جنرل اشفاق کیانی کی طرف سے عملی اقدامات بھی سامنے آگئے ہیں۔ بائیس کے لگ بھگ ایسے سِول محکمے ہیں جن میں میجر جنرل سے لے کر میجر تک کے عسکری آفیسر خدمات سرانجام دے رہے تھے۔
Continue reading »
written by
اسے اطلاع ملی تھی کہ قائداعظم لاہور تشریف لارہے ہیں۔مسلمانوں کے قائد کو ایک نظر دیکھنے کی خواہش نے اس کے ننھے دل میں بجلیاں بھر دیں تھیں۔ اس نے سکول سے چھٹی کی‘بستہ گھر میں پھینکا اور والدین کو بتائے بغیر لاہور کی طرف پیدل چل نکلا۔ اس کا خیال تھا بلکہ اسے یقین تھا کہ وہ پیدل چل کر منزل تک پہنچ جائے گا۔
Continue reading »
written by
Click here to View Printed Statement
دنیامیں کوئی ملک ایسا نہیں جس کی خارجہ اور داخلہ پالیسی میں اپنے دوستوں اور دشمنوں کا خیال نہ رکھا جاتا ہو۔قابل اعتبار ممالک وہی ہوتے ہیں جو بوقت ضرورت دوستی کے معیار پر پورا اترتے ہوں اور دوستی کا معیار یہی ہے کہ دوست وہ جو ضرورت کے وقت کام آئے۔
Continue reading »
written by
Click here to View Printed Statement
جب بھی افغانستان میں مورچہ زن امریکی فوجیں دہشت گردی کے ٹھکانوں کی موجودگی کا بہانہ بناکر پاکستان کے قبائلی علاقوں پر میزائل داغتی ہیں یا فائٹرطیاروں سے بم برساتی ہیں ہمارے فوجی ترجمان بیان دیتے ہیں کہ امریکی طیاروں نے ہم سے اجازت لئے بغیر کارروائی کی ہے ۔جب بغیر اجازت کوئی ملک حدود کے اندر گھس کر فوجی کارروائی کرے تو اسے جارحیت کہا جاتا ہے اور جارحیت کیخلاف اپنی عوام کا تحفظ کرنا قومی افواج کی پیشہ وارانہ ذمہ داری ہوتی ہے ۔
Continue reading »
written by
Click here to View Printed Statement
قرآن حکیم کا واضح ارشاد ہے کہ ریاستی امور کے حوالے سے فیصلہ کرنے سے پہلے اصحاب مشاورت سے مشورہ ضروری ہے ۔رسولﷺ کا اسوة حسنہ ہمیں بار بار یہی یاد دلاتا ہے کہ قومی معاملات میں قدم قدم پر مشورہ کرنا چاہیے ۔
Continue reading »
written by
Click here to View Printed Statement
دھیرے دھیرے یہ حقیقت کُھل رہی ہے کہ اٹھارہ فروری کے عام انتخابات کے صاف ‘ شفاف اور پُرامن انداز میں مکمل ہونے کے پیچھے پاک فوج کی ”خاموش خدمات“ کا بہت عمل دخل ہے۔ 16فروری تک کسی کو یقین نہیں تھا کہ الیکشن والے دِن دھاندلی ہوئے بغیر ووٹ کا عمل مکمل ہوسکے گا۔ حزبِ اختلاف کی پارٹیوں سے تعلق رکھنے
Continue reading »
written by
Click here to View Printed Statement
محترمہ بینظیر بھٹو کی آمد اور ان کے شاندار استقبال نے پاکستان کے سیاسی ماحول میں عدم توازن کو جنم دے دیا ہے ۔ووٹروں کی نفسیاتی تقسیم کا عمل شروع ہوگیا ہے ۔وفاداریاں نئی بنیادوں پر استوار ہونے کو بے چین دکھائی دے رہی ہیں ۔
Continue reading »
written by
یہ فطری بات ہے کہ جو حکمران سات برس سے ملک کے سیاہ وسفید کا مالک چلاآرہا ہو۔ جس کے منہ سے نکلنے والے ہر جملے پر واہ واہ کے ڈونگرے برسائے جاتے رہے ہوں اور جس کے ہر قدم کو ”قومی مفاد“ کیلئے نسخہ کیمیا بیان کیا گیا ہو وہ جب اپنے سامنے اپنا اقتدار جاتے دیکھے گا تو ردعمل کا شکار ہوجائے گا ۔
Continue reading »
written by
Click here to View Printed Statement
دانشوروں کا کہنا ہے کہ پاکستان ،افغانستان اور ایران کا مشترکہ سرحد ی علاقہ عالمی سطح پر سیاسی سونامی ثابت ہوگا ۔یہی وہ علاقہ ہے جہاں امریکہ اور چین کے مفادات کا ٹکراﺅ ہوتا دکھائی دے رہا ہے ۔ ایرانی قیادت کی بھی خواہش ہوگی کہ جہاں ایک طرف امریکی فوجیں عراق کی دلدل میں پھنسی ہوئی ہیں وہاں دوسری جانب وہ افغانستان کے پہاڑوں سے یونہی سر ٹکراتی رہیں۔اور اگر امریکہ پاکستان کے قبائلی علاقوں میں براہ راست حملہ کرنے کی غلطی کرتا ہے تو یہ وہ تیسرا محاذ ہوگا جس پر امریکی مخالف قوتیں اپنی توانائیاں لگانا شروع کریں گی ۔
Continue reading »
written by
Click here to View Printed Statement
عالمی حالات اس قدر تیزی سے تبدیل ہورہے ہیں کہ کوئی خطہ اور ملک اس کے اثرات سے محفوظ نہیں رہ سکتا ۔مبینہ دہشت گردی کیخلاف عالمی جنگ کی آڑ میں امریکی مفادات کیلئے راہیں ہموار کی جارہی ہیں ۔امریکہ کو جن قوتوں سے مستقبل میں کسی قسم کے فوجی ،اقتصادی یا سیاسی خطرات لاحق ہوسکتے ہیں
Continue reading »
written by
اسے پاکستان دشمن قوتوں کی کارستانی ہی کہا جائے گا کہ ہم بحیثیت قوم تقسیم در تقسیم ہوتے جارہے ہیں ۔ہمارے اندر سے برداشت اور رواداری کی جگہ انتہاءپسندی اور دہشت گردی نے راہ نکال لی ہے ۔ہم شاید دشمن کی باریک چالوں اور گہری سازشوں کو پہچاننے کی استعداد سے محروم ہوتے جارہے ہیں ۔
Continue reading »
written by
Click here to View Printed Statement
اللہ تبارک و تعالیٰ نے قرآن میں ارشاد فرمایا ہے:
”اللہ کی رسی کو مضبوطی سے تھامے رہو اور باہم پھوٹ مت ڈالو اور تمہارے اوپر اللہ کا احسان یاد کرو کہ تم آپس میں دشمن تھے پھر اس نے تمہارے دلوں میں الفت ڈال دی۔ اور اب تم اس (اللہ تعالیٰ) کے فضل سے بھائی بھائی ہو گئے ہو۔“ سورہ العمران۔
Continue reading »
written by