Sep 13

Click here to View Printed Statement

خوب جان لو کہ دنیاکی زندگی اس کے سوا کچھ نہیں کہ ایک کھیل اور دل لگی اور ظاہری ٹیپ ٹاپ اور تمہارا ایک دوسرے پر فخر جتانا اور مال واولاد میں ایک دوسرے سے بڑھ جانے کی کوشش کرنا ہے۔ اس کی مثال ایسی ہے جیسے ایک بارش ہوگئی تو اسے پیداہونے والی نباتات کو دیکھ کر کاشتکار خوش ہوگئے۔

پھر وہی کھیتی پک جاتی ہے اور تم دیکھتے ہو کہ وہ زرد ہوگئی پھر وہ بھس بن کر رہ جاتی ہے۔اس کے برعکس آخرت وہ جگہ ہے جہاں سخت عذاب ہے اور اللہ کی مغفرت اور وہ جنت جس کی وسعت آسمان و زمین جیسی ہے جو مہیا کی گئی ہے ان لوگوں کے لئے جو اللہ اور اس کے رسولوں پر ایمان لائے ہوں یہ اللہ کا فضل ہے جسے چاہتا ہے عطا فرماتا ہے اور اللہ بڑے فضل والا ہے۔(سورہ حدید)
قرآن کریم انسانی زندگی کا نقشہ کھینچ رہا ہے ۔موت پر تو ہر انسان کا ایمان ہے لیکن اس کے باوجود ہم میں سے کوئی موت کا تصور بھی لانے کو تیار نہیں ہے۔ اس کا تذکرہ کرنا۔ اس کو آگے بیان کرنا اور اس موضوع پر سوچنا۔ غوروفکرکرنا تو دور کی بات ہے کہیں ہلکا سا خیال بھی دل میں آجائے تو ہم اسے جھٹکنے اور بھگانے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم فریب میں مبتلا ہیں اور ”شیطانِ الرجیم“نے اس معاملے میں ہمیں دھوکے میں ڈال رکھا ہے ۔ ہمارا پیارا بیٹا اگر ماں باپ کے سامنے غلطی سے موت کا ذکر کرلے توہم ناراض ہوجاتے ہیں اور اسے پیار سے ڈانٹتے ہیں کہ ”نہ بیٹا نہ ایسی بات منہ سے نہ نکالنا“ کیسی عجیب بات ہے ریل گاڑی یا بس میں بیٹھا مسافر اگر اپنے ساتھ کی سیٹ پر بیٹھے مسافر سے اس کی کمائی کے بارے میں پوچھ لے یا اس کے بچوں کے بارے میں دریافت کر لے یا اس کے کسی ذاتی مسئلہ پر استفسار کرلے تو وہ ان باتوں کا جواب نہیں دیتا بلکہ ناراضگی کا اظہار کرتا ہے یہ اجنبی مجھ سے کیوں ایسی باتیں پوچھتا ہے اس کا ان باتوں کے پوچھنے کا کیا مقصد ہے ؟مگر اگر وہی مسافر دوسرے سے اس کی منزل یا ”آخری سٹیشن جہاں اس نے اترنا ہے“ کے بارے میں پوچھے تو بلا جھجھک بول اٹھتا ہے کہ کراچی اور اگر پوچھنے والے کا آخری ٹھکانا بھی کراچی ہی تو دونوں میں دوستی ہوجاتی ہے۔
مگر یہ دنیا میں زمین کی گاڑی پر سوار مسافر جن میں سے سب کا آخری اسٹیشن ”میدان حشر“ ہے کا حال گاڑی کے مسافر سے بالکل الٹاہے۔ یہاں وہ گاڑی کے مسافر کے برعکس تمام باتوں کے جواب خوشی سے دیتا ہے تذکرے کرتا ہے لیکن اگر کوئی دوسرا مسافر اس سے آخری اسٹیشن کے بارے میں پوچھ لے توتیوری چڑھا کے کہتا ہے”تو مرے میں کیوں مروں“۔ حالانکہ حال یہ ہے کہ یہ مسافر آخر کار جا تو وہیں رہا ہے اور بے بسی کا عالم یہ ہے کہ سفر بدل کا رخ نہیں کرسکتا۔گاڑی کو روک نہیں سکتا۔حتیٰ کہ ڈبہ بھی بدل نہیں سکتا۔کوئی مسافر اگر دنیا میں یہ کہے کہ مجھے جوانی نہیں بچپن بہت پسند ہے تو نہ صرف یہ وہ اپنے سفر کو پیچھے نہیں لے جاسکتا ہے بلکہ وہ تو رفتار بھی آہستہ نہیں کرسکتا۔ ہر حال میں آگے دھکیلا جارہا ہے۔ اس مسافر کا کمال یہ ہے کہ اسے سب کچھ یاد ہے مگر منزل آخری اسٹیشن بھول گیا ہے اور اسی کو قرآن یاد دلا رہا ہے۔
قرآن اسے تو یقین کا نام دے رہا ہے۔ دنیا میں کوئی خدا‘رسول‘ قیامت‘ کتاب اور فرشتوں کا تو منکر ہوسکتا ہے مگر موت پر ہر کسی کو یقین ہی نہیں بلکہ اس ظالم انسان کو یقین کامل ہے مگر اس نے اسے چھپا رکھا ہے تذکرہ نہیں کرتا دنیا کے معاملات کہیں خراب نہ ہوجائیں۔
دنیا میں اس ظالم کو فنا پر اتنا یقین ہے کہ جب سورج پورے جوبن پر بالکل سر کے اوپر ہو۔ اپنی پوری شدت اور حدت کے ساتھ تو یہ انسان اسے زوال کے وقت کا سورج کہتا ہے حالانکہ بظاہر اس وقت وہ عروج پر ہوتا ہے یہ بھولے زوال کے وقت کا اسی وجہ سے کہتے ہیں کہ انہیں یقین ہے کہ عروج تو چند لمحوں کا ہوتا ہے اور اس کے بعد یہ زوال پذیر ہوجائے گا۔اپنے متعلق اس کا خیال بالکل مختلف ہے وہ سمجھتا ہے میں بڑا ہور ہا ہوں سالگرہ منائی جارہی ہے خوشیاں منائی جارہی ہیں ۔آج اٹھائیسویں سالگرہ ہے آج چالیسویں ہے وغیرہ وغیرہ۔ اسے یہ خیال نہیں ہے کہ سفر جو طے ہورہا ہے وہ طے نہیں کم ہورہا ہے
جوانی میں عدم کے واسطے سامان کو غافل
مسافر شب کو اٹھتے ہیں جو جانا دور ہوتا ہے
دنیا کی مثال ہمارے سامنے ہے کہ کوئی پھل دار درخت جب پورے جوبن پر پہنچ جائے۔ اس کے پھل پک جائیں تو یقینی بات ہوتی ہے کہ کوئی پھل ابھی ٹوٹ کر گرنے والا ہے۔ اسی طرح کوئی شخص یہ کہے کہ میں پورے جوبن پرپہنچ گیا ہوں۔اللہ کا دیا ہوا مال بہت ہے میرے بچے بھی جوان ہیں ان کی اولادیں ہورہی ہیں۔خوشیاں ہیں۔بہاریں ہیں تو پھر نادان انسان اب انتظار کر کہ کوئی پھل ٹوٹ کر گرنے والا ہے۔
مجھے شادابی صحن چمن سے خوف آتا ہے
یہی انداز تھے جب لٹ گئی تھی زندگی اپنی
دنیا بھی کرکٹ کی طرح چند روز مزے دار کھیل ہے ۔کھلاڑی کتنے مزے میں کھیل رہا ہوتا ہے۔تالیاں بج رہی ہیں۔خوشیاں منائی جارہی ہیں ادھر چھکا ادھر چوکوں کی بارش۔بلے باز کو مبارک بادیں مل رہی ہیں مگریکایک ایک گیند بلے اور ٹانگوں کے کہیں نیچے سے نکلتا ہوا وکٹوں کو چھو لیتا ہے ساری خوشیاں ختم ہوجاتی ہیں اور کھلاڑی گردن جھکائے ہوئے سنچری مکمل نہ ہوسکنے کے غم میں واپس پویلین چلا جاتا ہے۔ اب ہمیں فکر یہی کرنا ہوگی کہ کہیں یہ موت کا بال اچانک ہماری روح کو کہیں سے نہ ٹکرا جائے اور ہم اپنی سنچری مکمل نہ کرسکیں۔
دنیا کے معاملات میں تو انسان اتنا چالاک ہے کہ کرایہ کے مکان میں تو ایک پھل دار دخت نہیں لگاتا کہ پرایامکان ہے محنت کا کیا فائدہ ۔مگراپنی اس چند سالہ زندگی میں دولت اور اقتدار کے سارے خزانے حاصل کر لینا چاہتا ہے۔
قرآن میں فرماتا ہے کہ جب تم میں سے کسی پر موت آجاتی ہے تو اللہ اس کے رشتہ داروں کی نسبت اللہ تعالیٰ مرنے والے کے زیادہ قریب ہوتا ہے۔اللہ انسان کو چیلنج کرتے ہیں کہ اگر تمہیں میرے روزِ جزا پر یقین نہیںتو تم سب طاقتور لوگ اسے روک لو۔ اسے مت جانے دو۔ کیوں اسے موت کے منہ میں جانے دیتے ہو۔ اسے اپنے سے جدا نہ ہونے دو۔ماں باپ سرہانے کھڑے بین کر رہے ہوتے ہیں۔ جو ان بھائیوں کی جوڑیاں دائیں بائیں کھڑی ہوتی ہیں۔ طاقت ور بہادر خاندان کے سینکڑوں سپوت پاﺅں کی طرف کھڑے ہیں مگر اسے لوٹا نہیں سکتے اور بلانے کے انداز اتنا سخت ہے کہ اگر جی ٹی روڈ پر یا کسی چوراہے پر بلوایا گیا ہے تو گھر اطلاع دینے کی مہلت بھی نہیں ملتی۔ اللہ فرماتے ہیں کہ یہ اور بات ہے کہ ہم دنیا میں اپنے دربار کی طرف بڑے پیار سے بلاتے تھے کہ ”آﺅ نماز کی طرف ‘آﺅ فلاح کی طرف‘ مگر یہ تکبر کرنے والا کہتا تھا کہ میرے بچے کو کون پالے گا۔ میرا کاروبار کون سنبھالے گا۔ میرا سکول کون چلائے گا۔ ہر دو گھنٹہ کے بعد حاضری بڑی مشکل ہے۔اللہ معاف فرمائے گا کیونکہ اللہ کو بھی ہمارا علم ہے کہ میں بچوں کے لئے رزق کما رہا ہوں۔ اللہ کے بلانے کا انداز پر قربان جائیں۔ چھ مرتبہ اللہ اکبر اور آخر میںلَا ِالہ اِلا اللہُ کہلوایا۔ تصور یہ دلوایا کہ اللہ بہت بڑا ہے ۔ اللہ کو بڑا جان لو اور صرف ا سی کے آگے سر تسلیم خم کرو۔ ہم دنیا میں کسی کمپنی میں کام کرتے ہیں اور اس کا چیئرمین اگر ہمیںکام دے اور ہم اسے کر رہے ہوں تو دوسرے کسی افسر کا حکم نہیں مانتے کہ کمپنی کے مالک کا کام کر رہے ہیں۔گھر سے پیارا بیٹا بلانے آئے تو منع کرتے ہیں۔ بیوی کا فون بھی بند کردیتے ہیں۔ دوستوں کو بھی ٹال دیتے ہیں اگر وہی چیئرمین بلا بھیجے تو ساری فائلیں پھینک دیتے ہیں اور ایک لمحہ ضائع کیے بغیر ادب سے اس کے دفتر چلے جاتے ہیں ۔ اللہ نے بھی یہی تصور دلایا ہے کہ دنیا کے جس کارخانے میں تم رہتے ہو اس کارخانے کا بڑا بلا رہا ہے اب کسی عذر کی گنجائش نہیں ہے۔
اور مزید یہ کہ جب قیامت کے روز تجلیات خداوندی کا پر تو پڑے گا تو حکم ہوگا کہ سب لوگ سجدے میں گر جاﺅ اس روز سب سجدے میں گر جائیں گے مگر کچھ لوگ سجدہ کرنا چاہنے کے باوجود سجدہ نہ کر پائیں گے ۔ قرآن کہتا ہے کہ وہ اس لئے کہ جب دنیا میں صحیح سالم تھے تو ہمارے بلانے پر نہیں آتے تھے۔قرآن ایک جگہ یہ بھی کہتا ہے کہ اس روز تو صرف وہی لوگ سجدہ کرسکیں گے جو دنیا میں یہ تڑپ لیے اللہ کی پکار پر لبیک کہتے ہوئے مسجدوں میں آتے تھے کہ ایک دن اللہ تعالیٰ کی ملاقات اسی بہانے ہوجائے گی۔ یہ اللہ کی عظمت ہے کہ دنیا کی حقیقت کس پیار سے سمجھاتا ہے مگر ہم ہیں کہ ”یہودیوں“ کی طرح محض ظاہر پر ہی محنت کیے جارہے ہیں انسان کا جسم صرف سواری ہے اور اس کے اعمال سوار ہیں جب تک سوار اچھا نہ ہو سواری کی کوئی عزت نہیں کرتا۔
علامہ اقبال نے کہا ہے کہ
عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی
یہ خاکی اپنی فطرت میں نہ نوری ہے نہ ناری
عمل والے اور بے عمل رہتے تو ایک جہاں میں ہیں مگر دونوں میں فرق ہے۔
پرواز ہے دونوں کی اسی ایک فضاءمیں
کرگس کا جہاں اور ہے شاہیں کا جہاں اور
اعمال کے لئے ہمارے پاس اللہ کی دی ہوئی کتاب موجود ہے جس میں قیامت تک کے آنے والے انسانوں کے لئے رہنمائی موجود ہے۔ اور اللہ تعالیٰ خود ارشاد فرماتے ہیں کہ ہم نے قرآن کو آسان کردیا تو ہے کوئی جو اس سے فائدہ اٹھائے“ حضور نے فرمایا کہ تم میں سے بہترین وہ ہے جو قرآن کو خود سیکھے اور پھر دوسروں کو سکھائے۔ ہمارا اصل کام یہ ہے کہ ہم قرآن سے جڑیں اور اپنے بھائیوں کو تاکید کریں کہ بھائی جس سفر کے تم مسافر ہو اس سفر میں کس کس چیز کی ضرورت ہے اور وہ سامان ساتھ لے کر چلو کہ کہیں اللہ تعالیٰ کے حضور شرمندگی نہ ہو ہمارے سرکار صلی اللہ علیہ وسلم تو ہمیں ان تمام اعمال کا دنیا کے اندر ہی بتا کر گئے ہیں اس کے باوجود اگر ہم مار کھا گئے تو پر کوئی حجت باقی نہ رہے گی۔
اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ قیامت کے روز جنت والے دوزخیوں سے سوال کریں گے کہ تمہیں کیا چیز جہنم میں لے گئی تو وہ کہیں گے کہ ہم نماز نہیں پڑھتے تھے۔ مسکین کو کھانا نہیں کھلاتے تھے۔ دین کا کوئی مذاق اڑاتا تھا ہم بھی اس میں شریک ہوتے تھے اور پھر یقین آگیا۔ موت آگئی اور دھر لیے گئے۔ اس لئے ہمیں ایک تو چاہئے کہ اپنے اعمال اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول کے فرمانوں کے مطابق کر لیں اور یہ صورت پیدا کر لیں کہ جب موت کا وقت قریب آجائے تو کلمہ شہادت لبوں پر ہو اور ہم مسکراتے جارہے ہوں ۔
آیئے اپنے آپ سے عہد کریں کہ آج سے قرآن کا دامن تھام کر محنت کا آغاز کر لیں فاصلہ تو تھوڑا سار ہے‘ بس کوشش یہ ہو کہ جب میدان حشر میں پہنچیں تو ہمارا رب اور اس کا محبوب ناراض نہ ہوں وہ ہم سے خوش ہوں اور ہم دعا کریں کہ مالک ہمیں توفیق دے کہ ہم ایسے اعمال کریں کہ جب تیرے حضور پہنچیں تو ہمیں ندامت نہ ہو۔ اور دوسری طرف ہمیں یہ بھی چاہئے کہ اپنے ساتھیوں کو بھی اللہ تعالیٰ کی طرف بلائیں کہ ہمارے بھائی بھی اللہ کی بھڑکائی ہوئی آگ میں جانے سے بچ جائیں۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonfutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

written by host


Leave a Reply