Jul 25

Click here to View Printed Statement

مجھے”میڈیا ایتھکس” کے عنوان سے ہی اختلاف ہے’ کیونکہ کسی پراڈکٹ کی کوئی اخلاقی یا غیر اخلاقی قدریں نہیں ہوتیں ‘اقدار کا تعلق اس پراڈکٹ کے خالق کے قلب وذہن سے ہوتا ہے۔ اس لئے آج کے سیمینار کا موضوع اگر ”اہل صحافت کی اخلاقی قدریں” یعنی ”جرنلسٹک ایتھکس” ہوتا تو یہ زیادہ موزوں اور عام فہم ہوتا۔میڈیا نے کس طرح فروغ پایا اور اس کی تدریجی تاریخ کیا ہے میں اس لاحاصل بحث میں الجھ کر اپنا اور آپ کاوقت ضائع نہیں کروں گا۔میرے آپ اور اس سماج کے لئے اہم یہ ہے کہ آج ”میڈیا” کس بلا کا نام ہے اور اس کے متاثرین کی حالت زار کیا ہے۔کبھی ہمارے سماجی رویوں سے ظاہر ہوتا  تھا کہ ہر شریف آدمی پولیس سے خوفزدہ  ہے۔

پھر اخبارات نے جب اپنی اثر پذیری دکھانا شروع کی تو شریف اور ایماندار لوگوں نے قدرے سکھ کا سانس لیا اور وہ کسی اخبار کے نمائندے کو اپنی بپتا سناتے کہ کس طرح انہیں پولیس تنگ کر رہی ہے ۔ ایک سنگل کالمی خبر شائع ہوتی اور پولیس سہم جاتی ‘ اس طرح شریف شہری کے سر سے وقتی طور پر پولیس گردی کا عذاب ٹل جایا کرتا تھا۔ تب معاشرے میں یہ احساس ابھرا کہ پولیس صحافیوں سے بہت ڈرتی ہے اور شریف لوگوں کو صحافت کی صورت میں ایک سہارا مل گیا ہے۔دیکھتے ہی دیکھتے زرد صحافت کا چلن عام ہوا ۔ پھر جہاں ظلم ہوتا وہاں ضرور کوئی نہ کوئی صحافی بھی ملوث ہوتے پایا گیا۔ پولیس اور صحافت دونوں نے آپس میں ورکنگ ریلیشن شپ قائم کر لی۔ میڈیا اس قدر ترقی کرتا گیا کہ حرف مطبوعہ غیر موثر اور بولا گیا جملہ موثر ہوگیا قلم’ قرطاس پیچھے رہ گئے اور کیمرہ اور سکرین آگے آگئے۔ گزشتہ ایک دیہائی میں پچاس کے لگ بھگ ٹی وی چینلزابھرے ہیں اور ہر  چینل 24گھنٹے اپنی نشریات جاری رکھتا ہے۔ اخبار نے ہر روز چھپنا ہوتا ہے لیکن ٹی وی چینلز ہر گھنٹے بعد نیوز بلٹن دیتا ہے اور وقفے وقفے سے ”بریکنگ نیوز” کا تڑکا بھی جاری رہتا ہے۔آج جس میڈیا سے میرا اور آپ کا واسطہ ہے اس سے پولیس ڈرتی ہے یا نہیں لیکن سچ یہ ہے کہ شریف لوگ بہت زیادہ خوفزدہ ہورہے ہیں۔صحافت کبھی مقدس پیشہ بلکہ پیغمبرانہ پیشہ ہوتا تھا۔ پھر یہ کاروبار بن گیا اور اب یہ باقاعدہ ”مقتدر” حیثیت اختیار کرچکا ہے۔ بڑے بڑے میڈیا گروپس معرض وجود میں آچکے ہیں۔اب یہ کاروبار کارپوریٹ بزنس کی شکل میں آگے بڑھ چکا ہے اور اس سے بڑھ کر اب حکومتیں گرانے’ بنانے’وزیر ہٹانے’نئی پارٹیاں آگے لانے’ کرپشن کے راز افشا کرنے’کرپشن چھپانے سے لے کر انسانی ذہنوں کو کسی پراڈکٹ کی خریداری پرآمادہ کرنے ‘کسی نظریہ کو قبول کرنے’ دوستوں کو دشمن بنا دینے اور دشمنوں کو دوست قبول کرنے پر آمادہ کرتا اور اپنی ان خدمات کے عوض بے پناہ مالی مفادات حاصل کرتا ہے۔معاف کیجئے اگر میں یہ کہوں کہ بڑے بڑے کاروباری گروپوں نے اپنے جائز ناجائز کاروبار اور کاروباری مفادات کے تحفظ کیلئے ٹی وی اور اخبار کو اپنی ڈھال بنا لیا ہے۔ جس طرح سیمنٹ اور شوگر بنانے والوں نے اپنی ایسوسی ایشن بنا لی ہیں’ اسی طرح میڈیا گروپس نے اپنے جتھے بنا لئے ہیں۔ان جتھوں کا کام حکومتوں سے سودے بازی کرکے زیادہ سے زیادہ مالی فوائد حاصل کرنا ہے۔آج ناظرین اور قارئین کے ذہنوں میں انفارمیشن کے نام پر جو کچرا بھرا جارہا ہے اس ملغوبے کا انتخاب دس بارہ انسانوں کے مفادات کے تابع  ہوتاہے۔ کارکن’ صحافی ‘کالم نگار ‘اینکرپرسن اورکیمرہ مین ‘یہ تو محض کٹھ پتلیاں رہ گئی ہیں۔میڈیا مالکان جس طرح چاہیں انہیں استعمال کریں اور جب چاہیں استعمال کرکے ٹشو پیپرز کی طرح پھینک دیں۔ جس طرح فلم انڈسٹری میں اداکارائیں اور اداکار بک ہوتے ہیں اسی طرح میڈیا سے وابستہ دانشوران رات کی تاریکیوں میں ”ہائر”ہوتے ہیں۔بھائو تائو’ کس کا میڈیا ٹرائل کرنا ہے ‘کسی کی کس سے ملاقات کرانی ہے ‘ کس کو آگے بڑھانا ہے۔ یہ سب معاملات ”انڈرورلڈ” کے معاہدوں کی طرح طے پاتے ہیں۔ہمیں قبول کرلینا چاہئے کہ میڈیا اب ایک باقاعدہ انڈسٹری بن چکی ہے ایک ایسی انڈسٹری جو ٹیکس تو نہیں دیتی لیکن منافع بہت کماتی ہے۔ جس کی بلیک میلنگ پاور کے سامنے کئی ”مَلک” اور کئی ”مْلک” عاجز ہیں۔میڈیا کا کوئی توڑ نہیں میڈیا کا علاج مزید میڈیا ہے۔ جس طرح پاور مزید پاور کا تقاضا کرتی ہے۔میڈیا انڈسٹری ہے اور انفارمیشن اس کی پراڈکٹ ہے۔ جس طرح صارف اورخریدار کا یہ حق ہے کہ وہ برگر کی کوالٹی دیکھ کر  پیسے دیتا ہے اسی طرح صارفین جو کہ ناظرین اور قارئین ہیں ان کا بھی یہ حق ہے کہ وہ انفارمیشن کی کوالٹی یعنی کریڈیبلٹی کا تقاضا کریں لیکن یہ واحد پراڈکٹ ہے جس کے خریداروں کو حق خریداری سے بھی محروم کردیاگیا ہے۔ انفارمیشن کے نام پرڈس انفارمیشن’ مس انفارمیشن ‘ایکسس انفارمیشن’ اینگلڈ انفارمیشن’ ٹارٹڈ انفارمیشن اور خدا جانے کون کون سی ٹریٹمنٹ سے گذاری گئی انفارمیشن ہمارے کانوں میں’ ذہنوں میں ٹھونسی جاتی ہے اور ہم مجبور ہیں کہ جو بھی چینل لگائیں کسی نہ کسی طرح ہمارے دل و دماغ مجروح ضرور ہوتا ہے۔پہلے عرض کرچکا ہوں کہ اخلاقیات کا دائرہ اگر کھینچنا ہے تو پھر جیتے جاگتے انسانوں کو مخاطب کیجئے’صحافیوں یعنی کارکن صحافیوں کے ضمیر کو جھنجھوڑئے’اگرچہ میں پہلے بتا چکا ہوں کہ مالکان کے مفادات کے سامنے بڑے بڑے سورما قسم کے اینکر پرسن اور کالم نگار بے بس ہیں اور جب وہ سوچتے ہیں کہ وہ مالکان کے لئے عوام کے ذہنوں میں جھوٹ بھر رہے ہیں تو پھر بہتی گنگا میں خود بھی ہاتھ دھونے کو جی چاہتا ہے پھر بھی یہی وہ کارکن ہیں جن کو آپ اقدار اور اخلاقیات کا واسطہ دے سکتے ہیں۔ورنہ پرتشدد مناظر’ناپاک رشتوں پر مبنی ڈائیلاگ’ملک وقوم کے خلاف زیر آلودہ انکشافات اور کرپشن کو ختم کرنے کی بجائے کرپشن کو کلچر بنانے والے ٹاک شوز سے جان چھڑانا ممکن ہی نہیں رہے گا۔میڈیا بہت ترقی کر گیا لیکن اس ترقی کا فائدہ کس کو ہوا۔کیا ہمارے سماج میں کرائم ریٹ میں کوئی کمی واقع ہوئی؟ کیا ملک کے اندر قاتلوں کی تعداد کم ہوئی؟ کیا عام اخلاقی اقدار پر عملدرآمد میں تیزی آئی؟ کیا طلاق کی شرح میں کمی ہوئی؟ کیا عورتوں اور بچوں کے خلاف جرائم کی نوعیت اور اکثریت میں کمی ہوئی۔کیا جمہوریت کی تطہیر ہوگئی ‘ کیا گڈ گورننس کا چلن عام ہوا’ کیا مذہبی ہم آہنگی’تشدد’ دہشتگردی آخر کوئی ایک پہلو جس کو میڈیا نے صحیح کیا ہو۔ کوئی بھی نہیں کیوں کہ میڈیا کی بنیاد بہتری نہیں ابتری ہے۔ کتے انسان کو کاٹیں تو ان کے نزدیک خبر نہیں’ انسان کتے کو کاٹے تو جلی حروف میں خبر ہے۔ جس پیشے کی بنیاد ہی شر ہے اس سے خیر کی توقع ہوہی نہیں سکتی۔ صحافت لفظ صحفیہ سے نکلا اور صحیفہ کا لفظ آتے ہی تقدس اور حرمت کا تاثر ابھرتا ہے۔اب خدارا یا تو لفظ صحافت متروک تصور کیا جائے اور اس کی جگہ لفظ میڈیا ہی پر اکتفا کیا جائے ورنہ لفظوں اور اصطلاحوں کا تضاد  ہمیںمزید الجھائو کی طرف لے جائے گا۔آخری امید اس شعبہ اور پیشہ سے وابستہ افراد ہیں اور ان افراد کے لئے اطلاع پہنچانے’نیکی کی تشہیر کرنے اور الزام’ بہتان اور ابہام کے بارے میں قرآنی احکامات بڑے واضح ہیں۔میرا یقین ہے کہ اگر میڈیا سے وابستہ لوگ انسان’مسلمان اورپاکستانی کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریوں کو ترجیح دیں اور پیشہ وارانہ ضرورتوں کے خود ساختہ پنجرے سے باہر آجائیں تو یہی کاروبار اس سے وابستہ لوگ معزز اور محسن کہلائیں گے۔ عام انسانوں اور خصوصاً مسلمانوں کو قرآن حکیم میں حکم دیا گیا ہے کہ جب کوئی افواہ یا بات سنو تو پہلے اس کی تحقیق کرلیا کرو۔ گمان مت کرو کہ بعض گمان گناہ کے قریب لے جاتے ہیں۔ انتہائی شاندار حکم میں مزید فرمایا گیا”جب بھی بات کرو تو اچھی بھلائی والی بات کرو””ایک دوسرے کی کھوج میں مت رہو”بہتان اور غیبت پر تو انتہائی سخت تنبیہہ فرمائی گئی۔ عرض کرنے کا مقصد یہ ہے کہ ایک صحافی’اینکرپرسن اور کالم نگار کے لئے سب سے پہلے انسان’ مسلمان اور پاکستانی کی حیثیت سے بعض ذمہ داریاں عائد ہوتی ہیں اگر یہ ذمہ داریاں پوری کرنے کی ہمت پیدا ہوجائے تو پھر” میڈیا ایتھکس” کے حوالے سے ابھرنے والی ضرورتیں خود بخود پوری ہوجائیں گی۔میں واضح کرتا چلوں کہ تمام میڈیا پرسنز ایسے نہیں ہیں’ ایسے صاحب کردار کالم نگار اور اینکرپرسنز موجود ہیں جو آج بھی ”لشکر یزید” میں ہیں لیکن وہ اپنی انسانی’ اسلامی اور پاکستانی ذمہ داریاں پوری قوت سے نبھا رہے ہیں۔معاشرہ ان کی استقامت کو سلام پیش کرتا ہے۔ان کی تعداد بہت تھوڑی ہے۔ اور آج آرگنائزیشن فار ورلڈ پیس کے اکابرین خصوصاً عابد علی عابد اور ہمارے بہت ہی قریبی دوست جناب شیخ نثار حسین اور علی عباس مبارکباد کے مستحق ہیں کہ انہوں نے بپھرے ہوئے میڈیا کے لئے ایتھکس کی حدیں تلاش کرنے کے لئے کم از کم اس محفل کا اہتمام تو کیا ہے۔ہمارا غیر مشروط تعاون ان کے ساتھ رہے گا کہ قرآن کا حکم ہےترجمہ:نیکی اور بھلائی میں ایک دوسرے سے تعاون کرو اور گناہ اور برائی میں تعاون مت کرو(القرآن)

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonfutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

written by host


Leave a Reply