Aug 02

Click here to View Printed Statement

حضرت ابوبکر صدیق کے بارے میں خصوصی تحریر
حضرت ابوبکرصدیق جب خلیفہ منتخب ہوئے تو صبح اٹھ کر تجارت کے لئے کپڑے لے کر بازار کی طرف روانہ ہوئے’ راستے میں حضرت عمر اور حضرت ابو عبیدہ ملے اور دریافت کرنے لگے کہ کدھر کا قصد ہے؟ حضرت ابوبکر نے فرمایا:بازار جا رہا ہوں’ ان دونوں نے فرمایا کہ آپ پر تو دربارخلافت کا بار ہے’بازار میں کیا کریں گے؟آپ نے فرمایا:پھر اپنے متعلقین کی پرورش کہاں سے کروں گا؟ انہوں نے کہا کہ آپ تشریف لے چلیں’ ہم آپ کا وظیفہ مقرر کردیں گے’آپ ان دونوں صحابہ کرام کے ساتھ تشریف لائے تو ان حضرات نے مشورے کے بعد آپ کا معمولی خرچ کا وظیفہ مقرر کردیا’جیسا قبل از خلافت اپنے مال سے خرچ کرتے تھے اور سفر حج کے لئے سواری مقرر کردی اور دو چادریں عطا کردیں کہ جب ایک پرانی ہوجائے تو دوسری لے لیں۔


خلافت کے بعد پہلا خطبہ ارشاد فرماتے ہوئے خلیفہ اول نے فرمایا :”اے لوگو! میں اللہ کی قسم کھا کر کہتا ہوں کہ میں نے دن ہو یا رات کبھی امار ت کی ہوس نہیں کی ‘ نہ میرا  اس طرف میلان تھا’ میں نے خفیہ یا علانیہ کبھی اللہ سے یہ دعا نہیں کہ کہ وہ مجھے امارت بخشے لیکن مجھے اس بات کا یقینا اندیشہ تھا کہ کہیں(اس نازک موقع پر) کوئی فتنہ پیدا نہ ہوجائے’حقیقت میں مجھ پر بڑی ذمہ داری ڈال دی گئی ہے جس سے عہدہ برآ ہونا اللہ کی توفیق و تائید کے بغیر میری ملاقات سے باہر ہے ‘ میں چاہتا تھا کہ آج میری جگہ پر انسانوں میں سے طاقت ورترین انسان ہوتا’ اب اس میں کوئی شک نہیں کہ مجھے تمہارا امیر منتخب کر لیا گیا ہے ‘ اگر میں ٹھیک چلوں تو میری مدد کرنا’اگر میں غلط چلوں تو مجھے درست کردینا’ سچائی ایک امانت ہے اور جھوٹ خیانت’تم میں کمزور میرے نزدیک طاقت ور وگا’ تاوقت یہ کہ میں توفیق الٰہی سے اس کے حقوق نہ ادا کردوں اور تم میں سے طاقت ور میرے نزدیک کمزور ہوگا حتیٰ کہ توفیق الٰہی سے میں اس سے وہ کچھ وصول نہ کرلوں جو اس کے ذمے واجب الادا ہے ‘کسی قوم نے راہ خد میں جہاد ترک نہیں کیا مگر یہ کہ اللہ نے اسے ذلیل کردیا ‘اور جو قوم بے حیائی اور بدکاری کے افعال کی مرتکب ہوتی ہے وہ یقینا عذاب الٰہی کی مستحق ہوتی ہے جب تک میں اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اطاعت کروں تم بھی میری اطاعت کرو’اگر میں اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ک کی نافرمانی کروں تو تم پر میری اطاعت لازم نہیں”۔آپ کا نامی اسم گرامی عبداللہ’کنیت ابوبکر’لقب صدیق وعتیق اور والدگرامی کا اسم مبارک ابوقحافہ عثمان اور والدہ محترمہ کا نام سلمیٰ ام الخیر تھا۔ آپ کانسبی تعلق قریش کی ایک شاخ بنوتمیم سے ہے۔آپ کی حیات مطہرہ میں کچھ خصائص ایسے نظر آتے ہیں کہ جو پوری ملت میں آپ کو امتیازی حیثیت بخشتے ہیں۔
آپ کی صحابیت’صدیقیت’عتیقیت اور ابوبکر آپ کی کنیت’پھر آپ کے صدق وصفاء ‘توکل و رضا’آپ کی سخاوت و ایثار پھر حضور انورۖ کا قرب ومعیت ہر ہر صفت کو قرآن حکیم نے خصوصی طور پر بیان کی ہے۔
امام فخرالدین رازی رحمتہ اللہ علیہ رقم طراز ہیں:”اللہ تعالیٰ نے سیدنا ابوبکرصدیق رضی اللہ عنہ کا وصف بایں طور پر بیان فرمایا ہے کہ آپ صاحب رسول ہیں۔ اللہ تعالیٰ کا آپ کو صاحب رسول (لصاحبہ) کہنا آپ کی کمال فضیلت پر دلالت کرتا ہے۔
چونکہ سیدنا ابوبکرصدیق کی حضورۖ کے ساتھ قربت ومعیت کی کیفیت بھی ایک خاص نوعیت کی تھی جسے الفاظ میں بیان کرنا مشکل ہی نہیں تقریباً ناممکن ہے۔یہ قرآن مجید فرقان حمید کا اعجاز ہی تو ہے کہ جس نے دو لفظوں میں قرب و معیت کی ساری حدوں کو ذات صدیق اکبر میں سمو دیا ہے اور اس انداز سے بیان کیا ہے کہ اس سے زیادہ کا تصور بھی محال ہے۔چنانچہ ارشاد فرمایا”جب غار میں دو تھے ان میں سے ہر ایک دو میں سے دوسرا تھا”۔
جب سرور کونین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اعلان نبوت فرمایا تو سیدنا صدیق اکبر بغرض تجارت یمن گئے ہوئے تھے جب آپ وہاں سے واپس لوٹے تو سرداران قریش ابوجہل’عتبہ اور شیبہ انہیں ملنے کے لئے آئے اور دوران گفتگو تازہ خبر کے طور پر آپ کو بتایا کہ ابو طالب کے یتیم بچے محمد عبداللہ نے نبی ہونے کا دعویٰ کردیا ہے ہم تمہاری واپسی کے منتظر تھے تاکہ اس کی روک تھام کا کوئی پروگرام مرتب کیا جاسکے۔یہ سن کر یوں معلوم ہوا کہ گویا یہ اڑتیس سالہ نوجوان اس خوشخبری کا پہلے ہی سے منتظر تھا۔اپنے محبوب دوست کو ملنے کے لئے اس کے دل میں آتش اشتیاق بھڑک اٹھی سرداران قریس کو رخصت کیا خود بارگاہ رسالتۖ میں حاضر ہو کرکلمہ شہادت پڑھا اور دولت اسلام سے بہرہ ور ہوگیا۔نبی پاک ۖ نے ایک موقع پر خود فرمایا میں نے جس شخص کے سامنے اسلام پیش کیا اس میں ایک قسم کی جھجک اور تردور فکر ضرور پائی سوائے ابوبکر کے کہ جس وقت میں نے ان کی سامنے اسلام پیش کیا انہوںنے بے جھجک اسے قبول کر لیا۔ اس طرح آزاد مردوں میں اسلام قبول کرنے کی اولیت آپ کو نصیب ہوئی۔
مکہ سے مدینہ کا سفر ہر طرح سے پرخطر اور کٹھن تھا۔دوران سفر پہلا مرحلہ غارثور میں قیام تھا سیدنا صدیق اکبر نے آپ کو اپنے کندھوں پر سوار کیا اور پہاڑی کی چوٹی پر لے گئے اور غار کو اندر جا کر صاف کیا۔ اس پرخطر جگہ پر صرف اور صرف سیدنا صدیق اکبر کو صحبت سرکارۖ کے انمول لمحات میسر آئے اسی لئے رہتی دنیا تک قرآن گواہ بن کر مسلمانوں کو آپ کی شان کا بتاتا رہے گا۔ ان ساعتوں کی عظمت کے سبب ہی تو آقائے دو جہاں ۖ نے حضرت عائشہ کے استفسار پر بتایا کہ حضرت عمر کی نیکیاں آسمان کے ستاروں سے بھی زیادہ ہیں اور حضرت ابوبکر کی غار ثور کی ایک رات کی نیکیاں حضرت عمر کی ساری زندگی کی نیکیوں سے بھاری ہیں۔
نبی پاکۖ کے مدینہ تشریف آوری پر فرزندان توحید کھنچے چلے آئے اور ایک مرکز پر جمع ہونے لگے۔ نبی پاکۖ نے تعمیر مسجد کا حکم فرمایا اس سلسلہ میں مدینہ کے دو یتیم بچوں کی زیر ملکیت زمین پسند فرمائی گئی جسے اگرچہ وہ اور ان کے لواحقین بلاقیمت دینے پرمصر تھے تاہم رحمت عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یتیموں کا مال بلاقیمت لینا پسند نہیں فرمایا اور اس کی قیمت ادا کرنے کا شرف سیدنا صدیق اکبر کو بخش دیا گیا۔ چونکہ قرآن نے آپ کو ”ثانی اثینن” کہا تو یہ بے موقع و بے محل نہ کہا۔واقعی آپ حضورۖ کے ایسے ثانی تھے کہ جب تاجدار انبیائۖ نے اعلان نبوت فرمایا اور لوگوں کو دین اسلام کی نصرت و حمایت کی طرف بلایا تو سب سے پہلے اس دعوت پر لبیک کہنے والے سیدنا ابوبکر رضی اللہ عنہ ہی تھے۔پھر سفر ہویا حضر’امن ہو یا جنگ’محب و محبوب پہ ہمیشہ ”ثانی اثنین ”کا ہی جلوہ ونظر آرہا ہے۔کل قیامت کے دن سب سے پہلے قبر سے حضرت محمد عربیۖ اٹھیں گے۔”ثانی اثنین کے جلوے حوض کوثر سے ہوتے ہوئے دارالخلد میں داخل ہوجائیں گے جیسا کہ حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ روای ہیں”رسول اللہۖ نے سیدنا ابوبکرصدیق اکبر رضی اللہ عنہ سے فرمایا کہ آپ غار میں بھی میرے ساتھی ہیں اور حوض کوثر پر بھی آپ میرے ساتھ ہی ہوں گے”۔
سیدنا ابوبکرصدیق عشق مصطفیۖ میں وہ مقام رکھتے ہیں کہ اولین وآخرین میں کوئی بھی اس مقام تک نہ پہنچ سکا۔یہ صرف زبانی دعویٰ ہی نہیں بلکہ اس بات پر خود محبوب دو جہاںۖ کی طرف سے مہر تصدیق ثبت ہے۔چنانچہ حضرت انس رضی اللہ عنہ راوی ہیں کہ خود شمع مصطفویۖ نے پروانہ شمع مصطفویۖ کے بارے میں حضرت حسان رضی اللہ عنہ سے پوچھا اے حسان کیا آپ نے میرے ابوبکر رضی اللہ عنہ کی شان میں کوئی اشعار کہے ہیں۔عرض کی ہاں آقا!
حضورۖ نے فرمایا ذرا کہو میں بھی تو سنوں۔
چنانچہ حضرت حسان رضی اللہ عنہ نے یہ اشعار کہے
وَثَانِی اثنَینِ فِی الغَارِ المْنِیفِ وَقَدْ
طَافَ العَدبِہ اذ صَاعِدْنِ الجَبَلا
وَکَانَ حْب رَسْولِاللہِ قَد عَلِمْوا
مِنَ البَرِیةِ لَم یَعدِلْ بِہ رَجْلاَ
”سیدنا ابوبکرصدیق مقدس غار ثور میں آپۖ کے ثانی اثنین تھے جبکہ دشمن پہاڑ کی چوٹی پر پہنچ کر اس غار کے اردگرد گھوم رہے تھے۔دنیا جانتی ہے کہ  عالم انسانیت میں کوئی بھی عاشق محبت رسولۖ میں آپ کے ہم پلہ نہ ہوسکا۔”
حضرت ابوجعفر سے روایت ہے کہ ابوبکرصدیق رسول پاکۖ کے وزیر تھے تمام امور میں آپ سے ان سے مشورہ فرمایا کرتے تھے۔ابوبکر ہی اسلام میں ثانی’غار میں ثانی’ بدر کی جنگ  کے روز خیمہ میں ثانی اور قبرمیں ثانی ہیں سرور کائنات صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کسی کو آپ پر ترجیح نہ دیتے تھے۔مردوں میں سب سے پہلے اسلام بھی آپ نے مصحف رکھا۔قرآن مید کو سب سے پہلے جمع بھی آپ نے کرایا سب سے پہلا شخص جس نے کفار قریش کے ساتھ نبی پاکۖ کی حمایت میں جنگ لڑی  اور ضربات شدید برداشت کیں وہ بھی حضرت ابوبکر ہیں۔اسلام میں سب سے پہلے مسجد بھی آپ نے بنائی سرکار دوعالم ۖ کی حیات میں جس کو سب سے پہلے حج کی امامت کا شرف حاصل ہوا وہ بھی آپ ہی ہیں۔آپ سب سے پہلے خلیفہ راشد ہیں اور سب سے پہلے شخص ہیں جو اس لقب سے پکارے گئے۔آپ وہ سب سے پہلے خلیفہ ہیں جن کو اپنے والد کی زندگی میں خلافت ملی اور آپ سب سے پہلے خلیفہ ہیں جس کا نفقہ رعایا نے مقرر کیا۔ سب سے پہلے بیت المال آپ نے قائم فرمایا سب سے پہلے آپ نے جہاد اور استنباط احکام کے اصول اربعہ مقرر فرمائے۔ سب سے پہلے دوزخ سے نجات کی خوشخبری بنی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے آپ ہی کو دی اور آپ کو عتیق کے لقب سے مشرف  فرمایا۔آپ ہی سب سے پہلے وہ شخص ہیں جن کو بارگاہ رسالت سے کوئی لقب عطا ہوا۔22جمادی الآخر کو آپ کا وصال مبارک ہوا۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonfutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

written by host


Leave a Reply