May 03

Click here to View Printed Statement

حضرت داتا گنج بخش ہجویری ؒ کا فرمان ہے کہ تین گروہ ملک اور معاشرے کے بگاڑ کا سبب بنتے ہیں بے علم حکمران، بے عمل عالم اور توکل سے محروم فقرائ۔ دیکھا جائے تو پاکستان کو آج ان تین گروہ سے بگاڑ اور مشکلات کا سامنا ہے۔ حکمران حکومت میں آکر معاشی حقائق اور ان کے حل کے علم سے لاعلمی کا اظہار،

مختلف علوم میں عالم کا درجہ حاصل کرنے والے قول و فعل کے تضاد اور بے عملی کا نمونہ بنے ہوئے ہیں جبکہ فقراءکہلانے والے اللہ توکل کے عظیم فلسفے اور اس کی روح سے محروم ہیں۔ بات کچھ کرنا چاہیں تو اللہ کے ولیوں کے اقوال دل و دماغ میں اتر آتے ہیں ورنہ قصہ تو اتنا ہے کہ گورنر سٹیٹ بنک شمشاد اختر نے معاشی صورت حال کے حوالے سے بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ گزشتہ دور میں معیشت کی صورت حال کے حوالے سے غلط تاثر دیا گیا۔ سٹیٹ بنک نے حکومت کے ذمہ داروں کو اس وقت بھی حقیقی صورت حال سے آگاہ کر دیا تھا لیکن ہماری بات پر توجہ نہ دی گئی۔ اس موقع پر سینٹ کی کمیٹی نے وزارت خزانہ کو ہدایت کی کہ قرضوں کے حصول کے لئے آئی ایم ایف کی شرائط قبول نہ کی جائیں خراب صورت حال کے ذمہ دار سابق نگران وزیر خزانہ اور دیگر افراد کو بھی طلب کر کے ان سے بازپرس کی جائے اور موجودہ معاشی صورت حال کے حوالے سے تفصیلی رپورٹ پیش کی جائے۔
ہمارے یہاں حکومت کی تبدیلی کے ساتھ ہی اقتدار سنبھالنے والوں کی طرف سے اپنی پیش رو حکومت کی پالیسیوں کو ہدف تنقید بنانا، انہیں قومی مفادات کے منافی قرار دینا بالخصوص معاشی اور اقتصادی پالیسیوں کے حوالے سے عوام کی تمام مشکلات و مسائل کو اس کے کھاتے میں ڈالنا ایک معمول کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ گورنر سٹیٹ بنک بلاشبہ ایک صاف گو ،مخلص اور باصلاحیت شخصیت کی مالک ہیں سابقہ دور حکومت میں وہ بریفنگ کے علاوہ سٹیٹ بنک کی رپورٹوں پر بھی کسی دباﺅ کے بغیر کھل کر اظہار خیال کرتی رہی ہیں اس لئے کہ حقائق کو منظر عام پر نہ لانے کے لئے ان پر کسی قسم کا کوئی دباﺅ نہیں تھا۔ انہوں نے خود اپنی رپورٹوں میں بھی اس آزادی کا اعتراف کیا۔ یہ سب کچھ ریکارڈ پر موجود ہے تو پھر آخر انہوں نے اس دور میں معیشت کی صورت حال کے حوالے سے غلط تاثر دینے اور حکومتی حلقوں کی طرف سے ان کی بات پر توجہ نہ دیئے جانے پر اپنے ردعمل کا اظہار کیوں نہ کیا؟ اس وقت ان کے بیان سے ایک منفی تاثر سامنے آیا ہے حالانکہ سابقہ دور میں سٹیٹ بنک کی اچھی اور امید افزا رپورٹس بھی سامنے آتی رہیں۔ آج بھی حکومت کی صحیح سمت میں رہنمائی اور ٹھوس معلومات کی فراہمی ایک اہم ضرورت ہے۔ عوام کا مسئلہ صرف یہ ہے کہ انہیں روزمرہ استعمال کی اشیاءاور اشیائے خورد و نوش نہ صرف بآسانی دستیاب ہوں بلکہ وہ گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کا بھی شکار نہ ہونے پائیں ۔ اس کے علاوہ روزگار، تعلیم، رہائش، علاج معالجہ اور پبلک ٹرانسپورٹ کی سہولت بھی عوامی مسائل میں سرفہرست ہیں لہٰذا اب حکومت کا یہ فرض ہے کہ وہ عوام کے ان مسائل کے حل کو اپنی اولین ترجیح قرار دے کر ان کی مشکلات کا ازالہ کرے۔
عام انتخابات سے پہلے آج کے حکمران اپوزیشن میں شامل تھے لہٰذا ملکی صورت حال کے حوالے سے انہیں یہ جاننے میں کوئی مشکل نہ تھی کہ برسرِ اقتدار آنے کی صورت میں انہیں کیسی معیشت ورثے میں ملے گی اور وہ کب تک اسے درست کر کے عوام کو خوشحالی اور ترقی سے ہمکنار کر سکیں گے۔ اب نہ صرف تمام حکومتی حلقوں بلکہ ہر محکمہ سے اس قسم کی آوازیں اٹھ رہی ہیں کہ موجودہ حکومت کو ہر شعبہ سے متعلق بڑے سنگین مسائل اور بحران ورثے میں ملے ہیں پھر عوام میں یہ تاثر بھی تقویت پکڑ رہا ہے کہ محض سابقہ حکومت کی خامیوں اور کمزوریوں کا ذکر تو ان کے مسائل کا حل نہیں۔ کیا موجودہ حکومت صرف گندم اور آٹے کے بحران پر قابو پا سکی ہے؟ کیا اس نے گراں فروشی اور ذخیرہ اندوزی کا سدباب کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے؟ کیا شہریوں کو جان و مال کا تحفظ حاصل ہو گیا ہے؟ اور امن و امان کی صورتحال میں بہتری آگئی ہے؟ حقیقت یہ ہے کہ قوم کے نزدیک معاشی اور اقتصادی مسائل کے حوالے سے حکومتی مو¿قف کا کوئی قابل فہم جواز نہیں۔ سابقہ حکومت نے پارلیمنٹ کے بغیر تین سال کی مدت اقتدار پوری کی اور پھر 5سال تک ایک منتخب اور بااختیار حکومت برسرِ اقتدار رہی۔ اس کا دعویٰ یہ تھا کہ اس نے قومی معیشت کو نہ صرف پٹڑی پر چڑھا دیا ہے بلکہ زرمبادلہ میں ریکارڈ اضافے کے علاوہ ملک کو آئی ایم ایف کے قرضوں سے بھی نجات دلا دی ہے۔ چنانچہ ایک موقع پر حکومت نے آئی ایم ایف کی طرف سے قرضے کی پیشکش کو شکریہ کے ساتھ واپس بھی کر دیا۔ ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری کا ایک نیا ریکارڈ قائم ہوا اور بیرونی ممالک سے ترسیل زر میں بھی ریکارڈ اضافہ دیکھنے میں آیا۔ عالمی بنک، ایشیائی ترقیاتی بنک اور بین الاقوامی مالیاتی ادارے بھی پاکستان کے معاشی استحکام کا اعتراف کرتے رہے جبکہ سابقہ حکومت کے اقتدار سنبھالنے سے پہلے پاکستان کو دیوالیہ قرار دیئے جانے کے خدشات سامنے آنے لگے تھے۔ حالیہ دنوں میں وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دورہ واشنگٹن کے موقع پر یہ اعلان کیا کہ ان کی حکومت سابقہ حکومت کی مالیاتی پالیسی جاری رکھے گی ۔ اگر سابقہ حکومت کی مالیاتی پالیسی اس قابل اور قومی مفاد کے مطابق نہیں تھی تو پھر اسے جاری رکھنے کا کیا جواز ہے؟ کیا وزیر خزانہ کا یہ بیان سابقہ حکومت کی مالیاتی پالیسی کی تحسین کے زمرے میں نہیں آتا۔ عوام تو اصلاح احوال کے متمنی ہیں اب ایوان اقتدار میں بیٹھنے والوں کی یہ ذمہ داری ہے کہ عوام کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ٹھوس اور نتیجہ خیز اقدامات کریں۔ اورملک سے غربت و افلاس کا خاتمہ کرنے کے علاوہ سیاسی اور سماجی حالات کو درست کریں محض سابقہ حکمرانوں کے خلاف الزام تراشی کسی مسئلے کا حل نہیں نہ عوام اس سے مطمئن ہو سکتے ہیں۔ حال ہی میں اشیائے خورد و نوش کی گرانی بالخصوص گائے اور بکری کے گوشت کی قیمت میں ہوشربا اضافے کی ایک بڑی وجہ پولٹری کی صنعت کو درپیش وہ مسائل ہیں جن میں سرِ فہرست پولٹری انڈسٹری کو مرغیوں کی خوراک کے لئے 45 ہزار ٹن ماہانہ گندم کی فراہمی ہے جو حکومت فراہم نہیں کر پا رہی ۔یہ صورت حال برقرار رہی تو صارفین کی مشکلات میں اضافہ ان کی قوت خرید کو بری طرح متاثر کرے گا۔ اس وقت صورت حال یہ ہے کہ گوشت تو درکنار دالوں اور روزمرہ استعمال کی سبزیوں کی خریداری بھی عوام کی دسترس سے باہر ہو چکی ہے لہٰذا حکومت کو ٹھوس عملی اقدامات کے ساتھ ساتھ اسمبلیوں کے منتخب ارکان ، ماہرین اقتصادیات اور عوامی مسائل پر نظر رکھنے والے حلقوں سے مشاورت کا اہتمام کر کے گرانی کی روک تھام اور عوام کی قوت خرید کو منفی اثرات سے بچانے کے لئے ٹھوس اقدامات کرنا ہوں گے۔ وسیع تر قومی اور ملکی مفادات کے پیش نظر انہیں صدر کے اس موقف کو ایک رہنما اصول کے طور پر اپنانا چاہئے کہ سیاسی استحکام پیدا کئے بغیر معاشی اہداف حاصل نہیں کئے جا سکتے اور نئی حکومت کو محاذ آرائی اور مزاحمت کی پالیسی ترک کر کے اور اختلافات کو بھلا کر مشاورت سے فیصلے کرنے چاہئیں۔ حکومت کا کام شہریوں کو جان و مال کا تحفظ فراہم کرنا، ٹھوس پالیسیوں کے اجراءسے عوام کی فلاح و بہبود، ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی کے منصوبوں کی جلد تکمیل ، ملک کو اندرونی اور بیرونی خطرات سے بچانا اور جمہوری اداروں میں پالیسیوں کے تسلسل کو یقینی بنانا ہے۔ صدر نے حکمرانوں کو ان کی بنیادی ذمہ داریاں یاد دلاتے ہوئے انہیں جو مشورہ دیا ہے وہ نہ صرف حکومت اور اپوزیشن کے درمیان خوشگوار تعلقات کی بنیاد ثابت ہو سکتا ہے بلکہ اس سے جمہوری اداروں اور جمہوری اقدار کو بھی فروغ و استحکام حاصل ہو گا اور سب سے بڑھ کر یہ کہ عوام کی مشکلات کے ازالے سے سیاستدانوں اور جمہوری اداروں پر عوام کے اعتماد میں اضافہ ہو گا جو سیاست کے بنیادی مقاصد میں آتا ہے۔ وطن عزیز کو اس وقت اندرونی اور بیرونی محاذ پر جن مشکلات کا سامنا ہے ان کا تقاضا بھی یہی ہے کہ حکومت اور تمام اپوزیشن حلقوں کے درمیان وسیع تر مشاورت کے ذریعے مسائل کا حل تلاش کیا جائے۔ ورنہ
دلوں کی الجھنیں بڑھتی رہیں گی
اگر کچھ مشورے باہم نہ ہونگے

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonfutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

written by host


Leave a Reply