Feb 19

Click here to View Printed Statement

Jang Lahore Iqra Page

آجکل فحاشی اور عریانی کے ہر مظہر کو ملفوف بنا کر مارکیٹ کرنے کا رواج چل پڑا ہے۔عورت کو حیا اور پاکیزگی کے ماحول سے نکالنے کے نت نئے طریقے ایجاد ہوگئے ہیں۔بدقسمت عورتیں ہیں جو اپنی ناسمجھی یا کسی مجبوری کے سبب ابلیسی دماغوں کے پھیلائے ہوئے جال میں پھنس جاتی ہیں اور پھر ”پبلک پراپرٹی” بن کر اپنے تقدس کو چند ٹکوں کے عوض دربدر نیلام کرتی پھرتی ہیں۔ پاک دامن بچیوں اور بیبیوں کو چکا چوند کردینے والے مناظر کے پیچھے چھپے غلیظ کاروبار سے آگا ہ کرنا جہاں والدین کا فرض اولین ہے وہیں قلم کار وں اور دانشوروں کو بھی اس پھیلے ناسور کا ادراک ہونا چاہیے۔ خوبصورت لباس زیب تن کرنا ہر ذی روح کی قدرتی خواہش ہے اور زیورات اور بنائو سنگھار عورت کی شدید ترین آرزو ہوتی ہے ۔بوتیک پر بکنے والے لباس کے ساتھ اگر کسی ہیروئن یا ماڈل کی تصویر ہو تو کاروبار خوب چمک جاتا ہے ۔

درزی یا فیشن ڈیزائنر’شوز بنانے والے زیورات اور میک اپ بیچنے والے اپنے کاروبار کو بڑھاوا دینے کے لئے اپنی مصنوعات کی تشہیر کے لئے ماڈلنگ’کیٹ واک اور فوٹو سیشن کے ذریعے عورتوں کوکاروباری مقاصد کیلئے استعمال کرتے ہیں۔”یہ تو ماڈلنگ ہے ” یہ کہہ کر بے روزگار اور بے مہار لڑکیوں کو فوٹو سیشن سے گزارا جاتا ہے اور پھر وہ ایک انجانی منزل کی طرف ‘بلکہ دوزخ کی آگ کی طرف لپکتی چلی جاتی ہیں۔مجھے آج کی اس نشست میں خالصتاً قرآن وحدیث کی روشنی میں اپنی مسلمان بہنوں’ بیٹیوں کو ”ماڈلنگ” جیسی بے حیائی کے حوالے سے بعض ضروری پہلوئوں سے آگاہ کرنا ہے۔قرآن کریم سورہ الاحزاب (٢٢) میں عورتوںکو حکم دیتا ہے”اسلام سے پہلے جاہلیت کے زمانے میں جس بنائو سنگھار کی نمائش کرتی پھرتی تھیں وہ اب نہ کرو”سورہ النور(٢١) میں ارشاد ربانی ہے۔ ”اور وہ اپنے  پائوں زمین پر مارتی ہوئی نہ چلیں کہ جو زینت انہوں نے چھپا رکھی ہے (یعنی زیور وغیرہ) اس کا حال معلوم ہو(یعنی جھنکار سنائی دے ) اسی آیت میں ذرا آگے چل کر ارشاد ہوتا ہے ”اے نبیۖ! مومن عورتوں سے بھی کہہ دو کہ وہ اپنی نگاہوں کو (غیر مردوں کی دید سے) باز رکھیں اور اپنی شرمگاہوں کی حفاظت کریں’اور وہ اپنے سینوں پر اپنی اوڑھینوں کے بُکل مار لیا کریں۔سورہ الاحزاب (٢٢) میں ارشاد باری تعالیٰ ہے”اگر تمہارے دل میں خدا کا خوف ہے تو دبی زبان سے بات نہ کرو کہ جس شخص کے دل میں بدنیتی کی بیماری ہو وہ تم سے کچھ امیدیں وابستہ کرلے گا۔ بات کرو تو سیدھے سادے طریقے سے کرو”(جس طرح انسان انسان سے بات کیا کرتا ہے)۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد گرامی ہے۔”جو عورتیں کپڑے پہن کر بھی ننگی ہی رہیں وہ دوسروں کو رجھائیں اور خود دوسروں پر رنجھیں اور بختی اونٹ کی طرح ناز سے گردن ٹیڑھی کرکے چلیں’وہ جنت میں ہرگز داخل نہ ہوں گی اور نہ ہی اس کی خوشبوپائیں گی”۔ نماز باجماعت میں اگر امام غلطی کرے یا اس کو کسی حادثہ پر متنبہ کرنا ہو تو مردوں کو سبحان اللہ کہنے کا حکم ہے مگر عورتوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ صرف دستک دیں اور زبان سے کچھ نہ بولیں(ابودائود)۔حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مردوں کو فرمایا۔”اپنی عورتوں کو لباس زینت اور نازواندازکے ساتھ مساجد میں جانے سے روکو” عورتوں کی نماز باجماعت میں مونث امام کو اندرون صف کھڑا ہونے کی ہدایت ہے (تاکہ وہ نمایاں ہو کر بے حجاب نہ ہوجائے)(ہدایہ جلد اول) ۔انفرادی نماز میں عورتوں کے لئے حکم ہے کہ وہ سجدے میں اپنے سینے اور پیٹ کو رانوں سے ملائیں تاکہ بدن کے پھیلائو اور تفاصل میں سینہ لٹک کر بے حجاب نہ ہوجائے ۔قعدے میں میرین پر بیٹھ کر پیروں کو ایک طرف نکالیں تاکہ پیروں پر بیٹھ کر رانیں ابھری ہوئی اور اوپر کا دھڑ بلند نہ دکھائی دے۔ قیام میں ہاتھ سینے پر باندھیں تاکہ سینے کا ابھار نمایاں ہو کر بے پردہ نہ ہوجائے۔شریعت درحقیقت ماں ‘ بہن’ بھائیوں کو ایک دوسرے کے برابر کھڑا ہو کر نماز ادا کرنے کی اجازت نہیں دیتی۔غزوات (وہ جنگیں جن میں حضورۖ نے شرکت فرمائی) میں مسلمان عورتیں اپنا جسم حتی الوسع زخمی مجاہدین سے مس نہیں ہونے دیتی تھیں اور اکثر ان کا دائرہ خدمت اپنے نزدیک ترین رشتے داروں تک محدود ہوا کرتا تھا۔حضورۖ کا ارشاد ہے ”جو شخص کسی عورت کا ہاتھ چھوئے گا جس کے ساتھ اس کا جائز تعلق نہ ہو ‘ اس ہتھیلی پر قیامت کے روزانگارہ رکھا جائے گا”۔حضرت عائشہ کا بیان ہے کہ نبی اکرمۖ عورتوں سے صرف زبانی اقرار لے کر بیعت کیا کرتے تھے۔ ان کا ہاتھ اپنے ہاتھ میں نہ لیتے تھے۔ آپۖ نے کبھی ایسی عورت کے ہاتھ کو مس نہیں کیا جو آپۖ کے نکاح میں نہ ہو۔(بخاری’باب بیعتیہ لنسائ’مسلم باب کیفیة’بیعةالنسائ) مرنے کے بعد بھی عورت کے مردہ جسم کو صرف اس کے محرم مرد ہی ہاتھ لگا سکتے ہیں۔شریعت نے عورت کی پردہ داری کا اس حد تک خیال رکھا ہے کہ (مرد کے مقابلے میں) اس کے کفن میں سر اور سینے کو خصوصاً ڈھکنے کے لئے ایک کپڑا زائد ہوتا ہے اور اس کا مردہ جسم کو قبر میں اتارتے وقت بھی پردے کا اہتمام کیا جاتا ہے۔شرم و حیا کے ضمن میں ہماری ملی روایات بھی ہمیشہ سے انتہائی شاندار اور قابل فخر رہی ہیں اور پاکیزہ خیال ہزاروں گھرانوں میں آج بھی ان پر عمل ہوتا ہے۔ ان دیندار اور خداترس  خاندانوں کی کنواری لڑکیاں شادی سے پہلے کسی قسم کا سنگار نہیں کرتیں۔ بزرگوں کے سامنے ان کے سروں پر سے کبھی دوپٹہ نہیں اترتا۔ دولہا اور دلہن اپنے والدین کی موجودگی میں ایک دوسرے کے قریب یا برابر لگ کر نہیں بیٹھتے۔ خود والدین بھی جو ان اولاد کے سامنے ایسی ہی شرم و حیا کا مظاہرہ کرتے ہیں۔منگنی کے بعد لڑکی کا لڑکے سے (لڑکا خواہ کتنی ہی قریبی عزیز ہو) پردہ کروا دیا جاتاہے۔نکاح کے وقت لڑکی کی طرف سے خاموشی اختیار کرنا یا محض گردن ہلا کر ”ہاں” کر دینا ہی ایجاب و قبول کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ نوجوان لڑکی بن سنور کر سٹوڈیو میں جا کر اپنی تصویر اتروانے کا سوچ بھی نہیں سکتی(ہماری اس ملی روایت کا انگریز حکمرانوں تک نے احترام کیا اور انہوں نے مسلمان خواتین کو مختلف نوعیت کے فارموں و دیگردستاویزات پر اپنی تصویر چسپاں کرنے سے مستثنیٰ قرار دے رکھا تھا)۔ قیام پاکستان سے قبل مسلمان لڑکیاں نرس کا پیشہ اختیار نہیں کیا کرتی تھیں( اس لئے کہ ان کا واسطہ نا محرم مرد مریضوں سے پڑتا تھا)سکول کالج میں تھیٹریکل کمپنیوں کی جانب سے منعقد کیے جانے  والے ڈراموں میں عورتوں کا کردار بھی مرد ہی ادا کیا کرتے تھے۔عورتوں کا درزیوں کی دکانوں پر جا کر اپنے جسم کا ماپ دینا حرام سمجھا جاتا تھا۔بال ترشوانا ابروئیں باریک کرنا بعیدازقیاس تھا۔اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ وہ خدا جو نمائش حسن کو ”تبرج الجاھلیہ ” قرار دیتا ہے۔وہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جو فریضہ امامت اور نماز کی ادائیگی کے دوران بھی عورت کی پردہ پوشی کا پورا اہتمام فرماتے ہیں اور مسلمان معاشرہ کی اعلیٰ روایات جو ایک جوان بیٹی کو اپنے والد کے سامنے بھی برہنہ سر دیکھنا گوارا نہیں کرتیں’ بھلا موجودہ دور کی حیاسوز اور شرمناک ”ماڈلنگ” کو کیسے برداشت کرسکتے ہیں؟ قرآنی معاشرہ میں ایک خوش اندام’چھیل چھبیلی’الھڑدوشیزہ کے سٹائلش’ ننگے شانوں پر بکھرے ہوئے بالوں کے ساتھ بھڑکیلے’نیم عریاں اور چست لباس میں سیگرٹوں کے کش لگانے’دریا اور سمندر کے پانی میں غوطے لگانے اچھلنے کودنے ‘ قہقے لگانے اورمکمل دلربائی کے انداز میں ڈائیلاگ ادا کرنے وغیرہ کی قطعاً کوئی گنجائش نہیں ہے ۔ ان خرافات کو صرف مغرب کا جنس زد بدتہذیب اور عورت کی عصمت و عفت کی اہمیت سے ناآشنا’مادرپدر آزاد معاشرہ ہی برداشت کرسکتا ہے۔مسلمان سوسائٹی کبھی کسی تاجر کو اس امر کی اجازت نہیں دے سکتی کہ وہ اپنی دکانداری چمکانے کی غرض سے عورت کے جسم کا سہارا لے۔یہ نسوانیت کا کھلا استحصال ہے ۔اسلامی  قوانین میں عورت کی معاشی پوزیشن مرد سے بھی زیادہ مستحکم رکھی گئی ہے تاہم بہ امر مجبوری اسلام عورت کو کسب رزق سے نہیں روکتا۔ اضطراری حالت میں وہ تعلیم وتدریس’طب صنعت وحرفت’تجارت’تصنیف و تالیف ‘ادب و صحافت’غرض زندگی کے اکثر شعبوں کے دروازے اس پر کھول دیتا ہے  لیکن اس کڑی پابندی کے ساتھ کہ وہ اپنے پیٹ کی آگ بجھاتے بجھاتے دوزخ کی آگ سے غافل نہ ہوجائے اور اپنی تمام تر معاشی سرگرمیوں میں پاکیزگی نفس اور شرم و حیا کا دامن ہاتھ سے نہ چھوڑے!۔قرآن وسنت کی واضح ہدایات اور شاندار اسلامی تہذیب کے حوالوںکے بعد والدین پر یہ لازم ہے کہ وہ اپنے بچوں اور بچیوں کو دوزخ کی آگ کی طرف جانے سے فوراً روک لیں۔اللہ تمام بہنوں ‘بیٹیوں کی عزتوں کی حفاظت فرمائے(آمین)۔

xosotin chelseathông tin chuyển nhượngcâu lạc bộ bóng đá arsenalbóng đá atalantabundesligacầu thủ haalandUEFAevertonfutebol ao vivofutemaxmulticanaisonbetbóng đá world cupbóng đá inter milantin juventusbenzemala ligaclb leicester cityMUman citymessi lionelsalahnapolineymarpsgronaldoserie atottenhamvalenciaAS ROMALeverkusenac milanmbappenapolinewcastleaston villaliverpoolfa cupreal madridpremier leagueAjaxbao bong da247EPLbarcelonabournemouthaff cupasean footballbên lề sân cỏbáo bóng đá mớibóng đá cúp thế giớitin bóng đá ViệtUEFAbáo bóng đá việt namHuyền thoại bóng đágiải ngoại hạng anhSeagametap chi bong da the gioitin bong da lutrận đấu hôm nayviệt nam bóng đátin nong bong daBóng đá nữthể thao 7m24h bóng đábóng đá hôm naythe thao ngoai hang anhtin nhanh bóng đáphòng thay đồ bóng đábóng đá phủikèo nhà cái onbetbóng đá lu 2thông tin phòng thay đồthe thao vuaapp đánh lô đềdudoanxosoxổ số giải đặc biệthôm nay xổ sốkèo đẹp hôm nayketquaxosokq xskqxsmnsoi cầu ba miềnsoi cau thong kesxkt hôm naythế giới xổ sốxổ số 24hxo.soxoso3mienxo so ba mienxoso dac bietxosodientoanxổ số dự đoánvé số chiều xổxoso ket quaxosokienthietxoso kq hôm nayxoso ktxổ số megaxổ số mới nhất hôm nayxoso truc tiepxoso ViệtSX3MIENxs dự đoánxs mien bac hom nayxs miên namxsmientrungxsmn thu 7con số may mắn hôm nayKQXS 3 miền Bắc Trung Nam Nhanhdự đoán xổ số 3 miềndò vé sốdu doan xo so hom nayket qua xo xoket qua xo so.vntrúng thưởng xo sokq xoso trực tiếpket qua xskqxs 247số miền nams0x0 mienbacxosobamien hôm naysố đẹp hôm naysố đẹp trực tuyếnnuôi số đẹpxo so hom quaxoso ketquaxstruc tiep hom nayxổ số kiến thiết trực tiếpxổ số kq hôm nayso xo kq trực tuyenkết quả xổ số miền bắc trực tiếpxo so miền namxổ số miền nam trực tiếptrực tiếp xổ số hôm nayket wa xsKQ XOSOxoso onlinexo so truc tiep hom nayxsttso mien bac trong ngàyKQXS3Msố so mien bacdu doan xo so onlinedu doan cau loxổ số kenokqxs vnKQXOSOKQXS hôm naytrực tiếp kết quả xổ số ba miềncap lo dep nhat hom naysoi cầu chuẩn hôm nayso ket qua xo soXem kết quả xổ số nhanh nhấtSX3MIENXSMB chủ nhậtKQXSMNkết quả mở giải trực tuyếnGiờ vàng chốt số OnlineĐánh Đề Con Gìdò số miền namdò vé số hôm nayso mo so debach thủ lô đẹp nhất hôm naycầu đề hôm naykết quả xổ số kiến thiết toàn quốccau dep 88xsmb rong bach kimket qua xs 2023dự đoán xổ số hàng ngàyBạch thủ đề miền BắcSoi Cầu MB thần tàisoi cau vip 247soi cầu tốtsoi cầu miễn phísoi cau mb vipxsmb hom nayxs vietlottxsmn hôm naycầu lô đẹpthống kê lô kép xổ số miền Bắcquay thử xsmnxổ số thần tàiQuay thử XSMTxổ số chiều nayxo so mien nam hom nayweb đánh lô đề trực tuyến uy tínKQXS hôm nayxsmb ngày hôm nayXSMT chủ nhậtxổ số Power 6/55KQXS A trúng roycao thủ chốt sốbảng xổ số đặc biệtsoi cầu 247 vipsoi cầu wap 666Soi cầu miễn phí 888 VIPSoi Cau Chuan MBđộc thủ desố miền bắcthần tài cho sốKết quả xổ số thần tàiXem trực tiếp xổ sốXIN SỐ THẦN TÀI THỔ ĐỊACầu lô số đẹplô đẹp vip 24hsoi cầu miễn phí 888xổ số kiến thiết chiều nayXSMN thứ 7 hàng tuầnKết quả Xổ số Hồ Chí Minhnhà cái xổ số Việt NamXổ Số Đại PhátXổ số mới nhất Hôm Nayso xo mb hom nayxxmb88quay thu mbXo so Minh ChinhXS Minh Ngọc trực tiếp hôm nayXSMN 88XSTDxs than taixổ số UY TIN NHẤTxs vietlott 88SOI CẦU SIÊU CHUẨNSoiCauVietlô đẹp hôm nay vipket qua so xo hom naykqxsmb 30 ngàydự đoán xổ số 3 miềnSoi cầu 3 càng chuẩn xácbạch thủ lônuoi lo chuanbắt lô chuẩn theo ngàykq xo-solô 3 càngnuôi lô đề siêu vipcầu Lô Xiên XSMBđề về bao nhiêuSoi cầu x3xổ số kiến thiết ngày hôm nayquay thử xsmttruc tiep kết quả sxmntrực tiếp miền bắckết quả xổ số chấm vnbảng xs đặc biệt năm 2023soi cau xsmbxổ số hà nội hôm naysxmtxsmt hôm nayxs truc tiep mbketqua xo so onlinekqxs onlinexo số hôm nayXS3MTin xs hôm nayxsmn thu2XSMN hom nayxổ số miền bắc trực tiếp hôm naySO XOxsmbsxmn hôm nay188betlink188 xo sosoi cầu vip 88lô tô việtsoi lô việtXS247xs ba miềnchốt lô đẹp nhất hôm naychốt số xsmbCHƠI LÔ TÔsoi cau mn hom naychốt lô chuẩndu doan sxmtdự đoán xổ số onlinerồng bạch kim chốt 3 càng miễn phí hôm naythống kê lô gan miền bắcdàn đề lôCầu Kèo Đặc Biệtchốt cầu may mắnkết quả xổ số miền bắc hômSoi cầu vàng 777thẻ bài onlinedu doan mn 888soi cầu miền nam vipsoi cầu mt vipdàn de hôm nay7 cao thủ chốt sốsoi cau mien phi 7777 cao thủ chốt số nức tiếng3 càng miền bắcrồng bạch kim 777dàn de bất bạion newsddxsmn188betw88w88789bettf88sin88suvipsunwintf88five8812betsv88vn88Top 10 nhà cái uy tínsky88iwinlucky88nhacaisin88oxbetm88vn88w88789betiwinf8betrio66rio66lucky88oxbetvn88188bet789betMay-88five88one88sin88bk88xbetoxbetMU88188BETSV88RIO66ONBET88188betM88M88SV88Jun-68Jun-88one88iwinv9betw388OXBETw388w388onbetonbetonbetonbet88onbet88onbet88onbet88onbetonbetonbetonbetqh88mu88Nhà cái uy tínpog79vp777vp777vipbetvipbetuk88uk88typhu88typhu88tk88tk88sm66sm66me88me888live8live8livesm66me88win798livesm66me88win79pog79pog79vp777vp777uk88uk88tk88tk88luck8luck8kingbet86kingbet86k188k188hr99hr99123b8xbetvnvipbetsv66zbettaisunwin-vntyphu88vn138vwinvwinvi68ee881xbetrio66zbetvn138i9betvipfi88clubcf68onbet88ee88typhu88onbetonbetkhuyenmai12bet-moblie12betmoblietaimienphi247vi68clupcf68clupvipbeti9betqh88onb123onbefsoi cầunổ hũbắn cáđá gàđá gàgame bàicasinosoi cầuxóc đĩagame bàigiải mã giấc mơbầu cuaslot gamecasinonổ hủdàn đềBắn cácasinodàn đềnổ hũtài xỉuslot gamecasinobắn cáđá gàgame bàithể thaogame bàisoi cầukqsssoi cầucờ tướngbắn cágame bàixóc đĩaAG百家乐AG百家乐AG真人AG真人爱游戏华体会华体会im体育kok体育开云体育开云体育开云体育乐鱼体育乐鱼体育欧宝体育ob体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育亚博体育开云体育开云体育棋牌棋牌沙巴体育买球平台新葡京娱乐开云体育mu88qh88

written by host


Leave a Reply