Mar 31

Click here to View Printed Statement

برسراقتدار آنے والا نیا جمہوری اتحاد پاکستان کی پارلیمانی تاریخ کا سب سے بڑا اور مضبوط حکومتی اتحاد ہے۔ بھاری مینڈیٹ کسی ایک سیاسی پارٹی کو حاصل ہو تو خدشہ رہتا ہے کہ اقتدارسے محروم رہ جانے والی مدِمقابل پارٹیاں برسراقتدار پارٹی کو ناکام بنانے کے لئے متحد ہوجائیں۔ اتحادوں کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ ووٹروں کی غالب اکثریت خود کو اقتدار کا حصہ سمجھ کر شروع کے دو تین برس بڑے صبر اور تحمل سے گذارتے ہیں۔

Continue reading »

written by deleted-LrSojmTM

Mar 26

Click here to View Printed Statement

حدیث نبوی ہے” جس کا آج اس کے گزرے کل سے بہتر نہیں وہ تباہ ہوگیا“۔محسنِ انسانیت حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے مختصر ارشاد میں فرد‘ معاشرے اور قوم کے عروج کا ایسا قابل عمل فارمولہ عطا کردیا ہے جس پر عمل کرنے سے زوال آہی نہیں سکتا۔

Continue reading »

written by deleted-LrSojmTM

Mar 17

Click here to View Printed Statement

written by deleted-LrSojmTM

Mar 04

Click here to View Printed Statement

نئی پارلیمان معرض وجود میں آیا چاہتی ہے۔حکومت سازی اب ہفتوں کی نہیں دنوں کی بات رہ گئی ہے۔ جناب آصف علی زرداری‘ جناب میاں محمد نوازشریف اور اسفندیار ولی کے سیاسی ملاپ سے ایک مضبوط پارلیمانی اتحاد معرض وجود میں آچُکا ہے۔ قوم نے اس اتحاد سے ابتدائی طور پر جو اُمیدیں وابستہ کر رکھی تھیں اب ان آرزوﺅں کی تعداد میں اضافہ ہوچُکا ہے۔ عوام کو یقین آچکا ہے کہ نیا سیٹ اپ بغیر کسی ٹکراﺅ کے معزول ججوں کو بحال کرا لے گا۔ Continue reading »

written by deleted-LrSojmTM